تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "bakre"
انتہائی متعلقہ نتائج "bakre"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "bakre"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "bakre"
نظم
تعارف
تھی اک بکرے نما براق داڑھی ان کے چہرے پر
مگر پھر بھی کبڈی کھیلتے تھے رات کو اکثر
نشتر امروہوی
مزاحیہ
قصائی بکرے کا گوشت لے کر سبھی ہمالہ پہ جا چڑھیں گے
جو ان کا پیچھا کرے گا گھس پس کے ایک مشت غبار ہوگا
اکبر لاہوری
نظم
قربانی کے بکرے
قامت میں بکرا اونٹ کی قیمت کا ہم خیال
دل بیٹھتا ہے اٹھتے ہی قربانی کا سوال