تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "balgam-e-baa.uur"
انتہائی متعلقہ نتائج "balgam-e-baa.uur"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
balGam-e-baa'uur
बलग़म-ए-बा'ऊर بَلْغَمِ باعُور
بلعم بن باعوراء اوربلعم باعور : تورات (پرانا عہد نامہ) کے مطابق ایک کاہن اور جادوگر ہے, پیشن گوئی کرنے والا ہے
bal'am-e-baa'uur
बल'अम-ए-बा'ऊर بَلْعَمِ باعُور
حضرت موسیٰ علیہ السلام کے زمانے میں بنی اسرائیل کا ایک مستجاب الد عوات زاہد جس کے باپ کا نام بوعور تھا (ادبیات میں بطور تلمیح مستعمل) کہا گیا ہے کہ اس نے ترغیب نفس سے حضرت موسیٰ علیہ السلام کے حق میں بد دعا کی وہ چالیس برس سرگرداں رہے آخرکار حضرت یوشع علیہ السلام کی بد دعا سے اس کی تو فیق سلب ہوئی بہ بھی کہا گیا ہے کہ اس کی گردن لمبی اور جسم بے بڈی کا تھا
عربی