تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "bastii-e-gumaa.n"
انتہائی متعلقہ نتائج "bastii-e-gumaa.n"
مزید نتائج "bastii-e-gumaa.n"
شعر
حصار خوف و ہراس میں ہے بتان وھم و گماں کی بستی
مجھے خبر ہی نہیں کہ اب میں جنوب میں یا شمال میں ہوں
فاروق نازکی
غزل
ایسی بستی میں میاں امن و اماں کا کیا سوال
صلح جو کم ہوں جہاں پر اور بلوائی بہت
شان حیدر بیباک امروہوی
غزل
رقیباں کی نہ کچھ تقصیر ثابت ہے نہ خوباں کی
مجھے ناحق ستاتا ہے یہ عشق بدگماں اپنا
مظہر مرزا جان جاناں
غزل
دلوں میں جب گماں ہوں گے مکیں آہستہ آہستہ
تو دھندلا جائے گا نور یقیں آہستہ آہستہ