aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bazm-e-azaa-e-dost"
بزم صدف انٹرنیشنل
عطیہ کار
بزم اقبال، لاہور
مدیر
بزم خواتین، حیدرآباد
ناشر
بزم شعرا، لکھنؤ
کتب خانہ بزم ادب، حیدرآباد
اراکین بزم غالب
مصنف
بزم آستانہ شہ میریہ، کڑیہ
بزم قانون جامعہ عثمانیہ
مجلس کابینہ بزم تاریخ جامعہ عثمانیہ
بزم آئینہ پبلیکیشنز، کرنول
بزم اردو ادب، میسور
بزم جگر، بشمبھرپور
بزم خواتین، لکھنؤ
بزم خاصان ادب، حیدرآباد
بزم تخلیق ادب، کراچی
بزم عزائے دوست میں غم نہ سہی طرب سہیہنس نہ سکو جو کھل کے تم تو خندۂ زیر لب سہی
عجب تھا زعم کہ بزم عزا سجائیں گےمرے حریف لہو کے دیئے جلائیں گے
بزم عزا بنی ہوئی ہے بزم ذوق و شوقدور نشاط موجب دوران سر ہے آج
اے پرندو آن کر بیٹھو سر شاخ عزاہم درختوں کو شعور مرثیہ خوانی بھی ہے
دل مورد ایزا و بلا ہوتا ہےپاداش عمل میں سب بجا ہوتا ہے
ذیشان ساحل اردو نظم کے منفرد اور حساس لہجے کے شاعر ہیں جنہوں نے جدید دور کی پیچیدہ کیفیات کو سادہ مگر گہرے استعاروں کے ذریعے بیان کیا ہے۔ ان کی نظموں میں ایک خاموش احتجاج، ایک تہہ دار تنقید، اور ایک فکری نرمی پائی جاتی ہے جو قاری کو جھنجھوڑ کر رکھ دیتی ہے۔ ان کے ہاں دکھ، خاموشی، اور وقت جیسے موضوعات کا جمالیاتی اظہار نمایاں ہے۔
کفیل آذر امروہوی کی یہ 10 منتخب اور بہترین غزلیں اُن کی شاعری کے نمائندہ رنگ پیش کرتی ہیں، جن میں محبت، ہجر، زندگی کے نشیب و فراز اور انسانی احساسات کی گہرائی پوری شدت کے ساتھ جلوہ گر ہوتی ہے۔ جو اُن کے منفرد اسلوب، سادہ مگر پُراثر بیان اور کلاسیکی روایت سے جڑی جدید حسیت کی بھرپور عکاسی کرتی ہیں۔
شاعری ،یا یہ کہاجائے کہ اچھا تخلیقی ادب ہم کو ہمارے عام تجربات اور تصورات سے الگ ایک نئی دنیا میں لے جاتا ہے وہ ہمیں ان منطقوں سے آگاہ کرتا ہے جو ہماری روزمرہ کی زندگی سے الگ ہوتے ہیں ۔ کیا آپ دوست اور دوستی کے بارے ان باتوں سے واقف ہیں جن کو یہ شاعری موضوع بناتی ہے ؟ دوست ، اس کی فطرت اس کے جذبات اور ارادوں کا یہ شعری بیانہ آپ کیلئے حیرانی کا باعث ہوگا ۔ اسے پڑھئے اور اپنے آس پاس پھیلے ہوئے دوستوں کو نئے سرے سے دیکھنا شروع کیجئے ۔
बज़्म-ए-'अज़ा-ए-दोस्त بَزْمِ عَزائے دوسْت
gathering for the friend's condolence
بزم عزا
سید شاہ مرہون الاشاد القادری
مرثیہ
اوراق منشورۂ اعضاء انجمن
نامعلوم مصنف
تشریح وافعال اعضاء انسانی بہ اصول طب یونانی
حکیم سید غلام حسین
سائنس
طب جدید
جراحت
رہبر مجالس عزاء
صمصام علی گوہر
عزائے حسین پر تاریخی تبصرہ
سید علی نقی
تسبیح عزا
عشرت رضوی لکھنوی
شوکت عزا
محمد جعفر قدسی جائسی
تاثیر عزا
سید مرضیہ شمسی زائرہ نقوی
بزم غم دلگیر
سید انتظام الدین شاہ جمالی
بزم ادب
کنہیا لال آزردہ
بزم سخن
جگشیر پرشاد دخلش ندروی
بزم عیش
منشی امانت علی خاں عرف امن
بزم آخر
منشی فصیح الدین
ادھر نقاب مراتب ادھر حجاب انایہ فاصلے ہیں ملاقات ہو تو کیسے ہو
ابھی تو عذر ملاقات ہی تک آئے ہیںابھی تو دیکھیے ہوں گی قباحتیں کیا کیا
مری شکست انا کا خیال کر ظالمبھرم کچھ اے دل بے اختیار رہنے دے
خدا محفوظ رکھے دوستوں سے بھی کہ دیکھے ہیںلباس دوستی میں کتنے مار آستیں میں نے
میں بزمؔ سوز تغافل سے جل بجھا لیکناسے نہ زحمت فکر و خیال دی میں نے
وہ عمر بزمؔ کہ جس کا سراغ ہی نہ ملااس عمر رفتہ کی اک یادگار دل ہی تو ہے
بزمؔ مہلت نہیں دیتے مجھے افکار جہاںفرصت کثرت اشعار کہاں سے لاؤں
زمانہ اتنا بھی نا قدر و ناشناس نہ تھاجو بزمؔ کوئی بڑا کام کر گئے ہوتے
گریز بزمؔ ضروری ہے التفات میں بھیہو رسم و راہ تو حد سے کبھی بڑھوں بھی نہیں
وہ جاں نثاریٔ باہم وہ پاس عہد وفاوہ لوگ بزمؔ کہاں کھو گئے خدا جانے
تلخ کو تو چاہے تو شیریں کرےبزم عزا کو طرب آگیں کرے
نہ راس آئی کبھی مجھ کو بزم کم نظراںفضاؔ بھی بیٹھ کے ان پاگلوں میں کیا کرتا
بذوق شوخی اعضا تکلف بار بستر ہےمعاف پیچ و تاب کشمکش ہر تار بستر ہے
اف رے شوخی کی ادا بزم عزا سے میریمسکراتا ہوا وہ فتنۂ دوراں نکلا
یوں تو چہرے پہ سجا رکھی ہے اک بزم طربکتنے مقتل ہیں مرے سینے کے اندر دیکھو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books