aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bazm-e-rindaa.n"
میں بزمؔ سوز تغافل سے جل بجھا لیکناسے نہ زحمت فکر و خیال دی میں نے
محبت زندگی ہے بزمؔ لیکن لوگ کہتے ہیںکہ جام زہر کو سمجھا ہے جام انگبیں میں نے
وہ عمر بزمؔ کہ جس کا سراغ ہی نہ ملااس عمر رفتہ کی اک یادگار دل ہی تو ہے
بزمؔ مہلت نہیں دیتے مجھے افکار جہاںفرصت کثرت اشعار کہاں سے لاؤں
زمانہ اتنا بھی نا قدر و ناشناس نہ تھاجو بزمؔ کوئی بڑا کام کر گئے ہوتے
بزم رندان
سید رضی الدین حسن کیفی
شاعری
گریز بزمؔ ضروری ہے التفات میں بھیہو رسم و راہ تو حد سے کبھی بڑھوں بھی نہیں
وہ بزمؔ جو دل و جاں سے عزیز تھا ہم کواسی عزیز نے دی ہیں اذیتیں کیا کیا
وہ جاں نثاریٔ باہم وہ پاس عہد وفاوہ لوگ بزمؔ کہاں کھو گئے خدا جانے
یہ دل ہی بزمؔ ابھی لائق مراد نہیںابھی کچھ اور اسے بے قرار رہنے دے
غم جہاں کا بھی کچھ حق ہے بزمؔ غور کروتمام عمر غم ذات ہو تو کیسے ہو
دن ڈھلا شب ہوئی چراغ جلےبزم رنداں میں پھر ایاغ جلے
بزم رنداں میں ہو اگر شاملپھر تجھے کچھ نہیں خطر واعظ
کئے شانہ ریش کو یاں عبث آئے شیخ جی تمکہ یہ جمع بزم رنداں ہے فریق ریش خنداں
کنج عزلت سے اے شہیرؔ نکلبزم رندان بادہ خوار میں آ
لمحۂ فکر سے ساقی کی مروت کے لئےبزم رنداں میں چلے جام کدھر سے پہلے
بزم رنداں میں ترا وعظ ہے اک فعل عبثکس کو فرصت جو کرے تیری سماعت واعظ
جام کوثر کی جو خواہش ہے دم بادہ کشیبزم رندان قدح نوش میں آ اے واعظ
چھیڑ دے ساز انا الحق جو دوبارہ سر داربزم رنداں میں اب ایسا کوئی منصور نہیں
حضرت واعظ کہاں اب بزم رنداں میں شرابجام و مینا دیکھئے گا جام و مینا دیکھیے
جم سکی رنگت نہ بزم غیر میںاکھڑی اکھڑی آپ کی تقریر سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books