تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "be-KHud"
انتہائی متعلقہ نتائج "be-KHud"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "be-KHud"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
khul ke
खुल के کُھل کے
پھیل کر، چار زانوں ہو کر، آرام سے، بے تکلف ہو کر
ke kuud
के कूद کے کُود
رک : ' اچھل کود جو فصیح ہے .
KHudaa ke liye
ख़ुदा के लिए خُدا کے لِیے
برائے خدا ، لِلہ.
KHudaa ke liye
ख़ुदा के लिए خُدا کے لئے
للہ، برائے خدا
مزید نتائج "be-KHud"
شعر
وہ آ رہے ہیں سنبھل سنبھل کر نظارہ بے خود فضا جواں ہے
جھکی جھکی ہیں نشیلی آنکھیں رکا رکا دور آسماں ہے
مجروح سلطانپوری
شعر
بے خود تھے غش تھے محو تھے دنیا کا غم نہ تھا
جینا وصال میں بھی تو ہجراں سے کم نہ تھا
مومن خاں مومن
شعر
ان بتوں نے مجھ کو بے خود کس قدر دھوکے دیے
سیدھا سادہ جان کر مرد مسلماں دیکھ کر
