aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "be-aaha.ng"
ہر نظر ایک شعلۂ بے نورہر نفس ایک ساز بے آہنگ
دیا ہے اس نے ہمیں ایک شور بے آہنگہزار سال جو دور رباب و چنگ رہا
کیسے کر ڈالوں میں جسم و روح کوآج بے آہنگ و نور
لفظ اور ان کا دھواں خوشبو چمکچل رہے ہیں مل کے بے آہنگ آوازوں کے رنگ
ہے یاد مجھے نکتۂ سلمان خوش آہنگدنیا نہیں مردان جفاکش کے لیے تنگ
اردو شاعری میں دواوین اور کلیات کا ایک بڑا ذخیرہ ہے، اسی ذخیرے سے ریختہ اپنے قارئین کے لئے ایک منتخب فہرست پیش کر رہا ہے
نئے سال کی آمد کو لوگ ایک جشن کے طور پر مناتے ہیں ۔ یہ ایک سال کو الوداع کہہ کر دوسرے سال کو استقبال کرنے کا موقع ہوتا ہے ۔ یہ زندگی میں وہ واحد لمحات ہوتے ہیں جب انسان زندگی کے گزرنے اور فنا کی طرف بڑھنے کے احساس کو بھول کر ایک لمحاتی سرشاری میں محو ہوجاتا ہے۔ نئے سال کی آمد سے وابستہ اور بھی کئی فکری اور جذباتی رویے ہیں ، ہمارا یہ انتخاب ان سب پر مشتمل ہے ۔
बे-आहंगبے آہنگ
inchoate, out of tune, discordant
مجھ بے گنہ کے قتل کا آہنگ کب تلکآ اب بنائے صلح رکھیں جنگ کب تلک
عشق و مستی کی بہ آہنگ خیامؔ و حافظؔساز اردو سے نہ نکلے گی صدا تیرے بعد
کوئی آئے تو وہ ہاتھوں میں مچل کے رہ جائےشور بے ربطئ آہنگ میں ڈھل کے رہ جائے
انہیں بیچنا تو ضروری ہےبازار کے موڑ پر
آرزو راہبہ ہے بے کس و تنہا و حزیںآرزو راہبہ ہے عمر گزاری جس نے
بے روح فضا چھائی ہےصوت و آہنگ نہیں
تسلسل سانس کی زنجیر آہنگتسلسل خواب کی تعبیر بے رنگ
ہم جہاں نغمہ و آہنگ لیے پھرتے ہیںلوگ ہاتھوں میں وہاں سنگ لیے پھرتے ہیں
نہ گفتگو کا کمال آہنگنہ بات کے بے مثال معنی
اے شیشۂ آہنگ میں معنی کی شرابکہہ دے تجھے کس درجہ میں بے باک کروں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books