ریختہ لغت
dab ke
दब केدَب کے
ڈر کر ؛ جھجک کے ؛ عِجز و نکسار کے ساتھ ؛ مجبور ہو کر.
aadaab se
आदाब सेآداب سے
ادب سے، احتراماً، تعظیم کے ساتھ
ba-adab
ब-अदबبَہ اَدَب
عربی, فارسی
شفقت اور نرمی کے ساتھ، عزت کے ساتھ، احترام کے ساتھ
baa-adab
बा-अदबبا اَدَب
عربی, فارسی
مودب، تمیز دار، مہذب، اچھے اخلاق کا