تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "be-kaso.n"
انتہائی متعلقہ نتائج "be-kaso.n"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
khasoT ke
खसोट के کَھسوٹ کے
نوچ کے، جھن٘جھوڑ کے.
kaano.n ke patte
कानों के पत्ते کانوں کے پَتّے
ایک قسم کا زیور جو عورتیں کان میں پہنتی ہیں ؎
haath kaano.n pe rakhnaa
हाथ कानों पे रखना ہاتھ کانوں پَہ رَکھنا
ہاتھوں کو کانوں پر رکھنا ، تکبیر کہتے وقت دونوں ہاتھ کانوں پر رکھنا
kaano.n pe haath rakhnaa
कानों पे हाथ रखना کانوں پَہ ہاتھ رَکْھنا
رکھ : کانوں پر ہاتھ دھرنا.
مزید نتائج "be-kaso.n"
نظم
مرے گیت
غریبوں مفلسوں کو بے کسوں کو بے سہاروں کو
سسکتی نازنینوں کو تڑپتے نوجوانوں کو
ساحر لدھیانوی
نظم
بد تمیز
میں نے دیکھا ابھی
قیمتی جیکٹوں اور کوٹوں میں ملفوف کچھ بے کسوں کو ٹھٹھرتے ہوئے
حمیدہ شاہین
منقبت
دنیا میں اور کون ہے اپنا بجز علی
ہم بے کسوں کو ہے تو سہارا علی کا ہے
پیر سید نصیر الدین نصیر گیلانی
غزل
میری دولت دیکھ کر کیوں تم نے ٹھنڈی سانس لی
بے کسوں پر رسم آئین ستم گاری نہیں
منشی نوبت رائے نظر لکھنوی
نظم
شاعر
اس کے نازک قلب میں ملتا ہے مظلوموں کا درد
بے کسوں کا ہے وہ حامی بے زبانوں کی زباں