aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "be-rabti-e-aaha.ng"
کوئی آئے تو وہ ہاتھوں میں مچل کے رہ جائےشور بے ربطئ آہنگ میں ڈھل کے رہ جائے
بے ربطئ حیات کا منظر بھی دیکھ لےتھوڑا سا اپنی ذات کے باہر بھی دیکھ لے
بے ربطئ جسم و جاں فزوں ترتوہین نظام کر رہا ہوں
رہ گئے دیکھ کے بے ربطیٔ اہل محفلہم نے سوچا تو بہت کچھ تھا مگر کیا کرتے
نکوہش مانع بے ربطی شور جنوں آئیہوا ہے خندۂ احباب بخیہ جیب و دامن میں
نئے سال کی آمد کو لوگ ایک جشن کے طور پر مناتے ہیں ۔ یہ ایک سال کو الوداع کہہ کر دوسرے سال کو استقبال کرنے کا موقع ہوتا ہے ۔ یہ زندگی میں وہ واحد لمحات ہوتے ہیں جب انسان زندگی کے گزرنے اور فنا کی طرف بڑھنے کے احساس کو بھول کر ایک لمحاتی سرشاری میں محو ہوجاتا ہے۔ نئے سال کی آمد سے وابستہ اور بھی کئی فکری اور جذباتی رویے ہیں ، ہمارا یہ انتخاب ان سب پر مشتمل ہے ۔
تلمیح ایک صنعت ہے۔ شاعری میں اس کا استعمال کم سے کم لفظوں کے ذریعہ معنی کےایک بڑےعلاقےکوگرفت میں لینے کے لیے ہوتا ہے۔ حکیم محمد نجم الغنی نے بحرالفصاحت میں لکھا ہے ’’یہ صنعت اس طرح ہے کہ شاعراپنے کلام میں کسی مسئلہ مشہورہ یا کسی قصے یا مثلِ شائع یا اصطلاح نجوم وغیرہ یا کسی ایسی بات کی طرف اشارہ کرے جس کے بغیرمعلوم ہوئے اور بے سمجھے اس کلام کا مطلب اچھی طرح سمجھ میں نہ آئے‘‘۔ اس صنعت کا استعمال اردو شاعری میں خوب ہوا ہے۔ ہم نے آسانی کے لیے اہم ترین تلمیحات کو ایک ساتھ جمع کردیا ہے۔ تاکہ آسانی سے ان تلمیحات کے پیچھے کی کہانی کو جانا جا سکے۔ آپ انہیں پڑھیے اور شعر فہمی کو بہتر بنائیے۔
وحشت بے ربطی پیچ و خم ہستی نہ پوچھننگ بالیدن ہیں جوں موئے سر دیوانہ ہم
انہیں شکایت بے ربطی سخن تھی مگرجھجک رہا تھا میں اظہار مدعا کرتے
فہم زنجیریٔ بے ربطیٔ دل ہے یاربکس زباں میں ہے لقب خواب پریشاں میرا
ربط و بے ربطیٔ انفاس سے کچھ بھی نہ ہوایہ غبار غم دل تھا کہ اڑایا نہ گیا
بے ربطیٔ انفاس کے دوران تری یادیوں جیسے مسیحا کوئی رستے میں ملا ہو
بے ربطی سجود کا انداز دیکھ کربدلہ نہ لے جبیں سے ترا آستاں کہیں
اک ربط حسیں دیکھا بے ربطیٔ عالم میںہنگامہ سہی لیکن ہنگامہ سجایا ہے
اسی طرح سے ہے بے ربطیٔ کلام ابھیفغاں بھی آئی ہے لب پر تو ناتمام ابھی
ہے ربط دو دلوں کو بے ربطیٔ بیاں سےکچھ وہ کہیں نظر سے کچھ ہم کہیں زباں سے
وہ مری چین جبیں سے غم پنہاں سمجھاراز مکتوب بہ بے ربطی عنواں سمجھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books