aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "be-samar"
اے، بی، سحر
ناشر
مرزا عبد الستار بیگ سہسرامی
مصنف
میری ساری زندگی کو بے ثمر اس نے کیاعمر میری تھی مگر اس کو بسر اس نے کیا
بے اثر بے ثمر ترا ملناصرف تصویر بھر ترا ملنا
بے ثمر صحبتوں سے بہتر ہیںرنجشیں الفتوں سے بہتر ہیں
تمام رشتے اسی شاخ بے ثمر سے ہیںتلاش انہی کو ہے گھر کی جو نکلے گھر سے ہیں
बे-समरبے ثمر
Fruitless
بے ثمر سچ
نور شاہ
بے ثمر حیات
عشرت بیتاب
افسانہ
بوے سمن
مسعودہ حیات
مجموعہ
تصوف بہ یک نظر
قدیر زماں
سماع اور دیگر اصطلاحات
دست بے طلب میں پھول
عفت سحر طاھر
خواتین کی تحریریں
ارمغان سالار
پروفیسر بی شیخ علی
مرثیہ
میر خلیق
مثنوی دود دل بہ نالۂ سحر
مظفرنبی
جرنیلی سڑک
رضا علی عابدی
شرح قانون میعاد سماعت ہند
رائے بیجناتھ
تسکین الفواد بذکر عید المیلاد
شاہ محمد حبیب حیدر
شرح قانون میعاد سماعت سرکار عالی
دستور
ہوائے بے طرف و فصل بے ثمر گزریترے بغیر گزرنا ہی کیا مگر گزری
یہ کار بے ثمر ہے اگر کر لیا تو کیااک دائرے میں ہم نے سفر کر لیا تو کیا
بے ثمر موسموں میں جنمی ہوںزرد پتوں کا دکھ سمجھتی ہوں
بے ثمر پیڑوں کو چومیں گے صبا کے سبز لبدیکھ لینا یہ خزاں بے دست و پا رہ جائے گی
میں سفر میں ہوں لئے کاندھوں پہ اپنی رائیگاں آزادیوں کے بے ثمر انچاس سالسانس جب تک ساتھ ہے میں خواہشوں کا جگمگاتا ہاتھ تھامے
وہ اک شجر جو کسی رت میں بے ثمر نہ رہایہ کس نے کاٹ دیں شاخیں کہ پھر شجر نہ رہا
میں اپنی تاریخِ پیدائش بھول گیا ہوں اور اب تذبذب کی سیڑھیوں پر کھڑا اپنی عمر کا تعیّن کر رہا ہوں۔ کبھی لگتا ہے کہ زندگی کے مٹیالے کاغذ پر بنا ہزاروں سال پرانا نقش ہوں۔ تاریخ کے پھڑپھڑاتے صفحوں کے ساتھ سانس لینے کی کوشش، حال کی چار دیواری...
یہ آہ بے اثر کیا ہو یہ نخل بے ثمر کیا ہونہ ہو جب درد ہی یا رب تو دل کیا ہو جگر کیا ہو
ایک پھل دار پیڑ ہوں لیکنوقت آنے پہ بے ثمر بھی ہوں
کون پتھر اٹھائےیہ شجر بے ثمر ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books