تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "bed-e-mushk"
انتہائی متعلقہ نتائج "bed-e-mushk"
غزل
عرق بہار شراب ہے وہ ہی آج چھڑکیں گے آپ پر
نہ تو بید مشک ہے اس گھڑی نہ تو کیوڑا نہ گلاب ہے
انشا اللہ خاں انشا
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "bed-e-mushk"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
bed-e-mushk
बेद-ए-मुश्कبید مُشْک
فارسی
بید کے درخت کی ایک قسم جس کے پھول نہایت نازک خوشبو و رنگ زرد مائل بسبزی و سیاہی ہوتے اور پتوں سے پہلے کھل جاتے ہیں (ان کا عرق دوا میں استعمال ہوتا اور عرق بید مشک کہلاتا ہے بطور دوا فرحت دل کے لیے استعمال کیا جاتا ہے)