aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "behosh"
ثمر خانہ بدوش
born.1985
شاعر
سید مرتضیٰ بینش
مصنف
سنجے بھوس ریڈی
ناشر
ہر دردمند دل کو رونا مرا رلا دےبے ہوش جو پڑے ہیں شاید انہیں جگا دے
دیکھو تو چشم یار کی جادو نگاہیاںبے ہوش اک نظر میں ہوئی انجمن تمام
کہ ہیرو ریل کے سنڈاس سے ڈبے میں آئے گااور اس کے بعد ہیروئن کو بس بے ہوش پائے گا
رخ سے پردہ اٹھا دے ذرا ساقیا بس ابھی رنگ محفل بدل جائے گاہے جو بے ہوش وہ ہوش میں آئے گا گرنے والا ہے جو وہ سنبھل جائے گا
منہ کی جھلک سے یار کے بے ہوش ہو گئےشب ہم کو میرؔ پرتو مہتاب لے گیا
बेहोशبے ہوش
فارسی
بے خبر، ناواقف
होशہوش
وہ جو آدمیت سے خارج ہو اور حرکات ناشائستہ کرے
आग़ोशآغوش
گود، کولی، بازوؤں کا حلقہ، پہلو
गोशگوش
سننے کا عضو بدن، کان، اُذن
ٹڈا بے ہوش ہوگیا
اے۔ حمید
افسانہ
خامہ بگوش کے قلم سے
مشفق خواجہ
مضامین
خانہ بدوش
تارا چند
قصہ / داستان
اجیت کور
خود نوشت
خانہ بدوش آنکھیں
طاہر حنفی
کم و بیش
مقالات/مضامین
جلوۂ بینش
مظہر عزیز
سہروردیہ
قومیتوں کے مسئلے پر بحث کی ضرورت
م۔ ر۔ حسان
عشق بدوش
تذکرہ اشارات بینش
شانہ بدوش
اقبال شانہ
شاعری
مظفر علی سید
نثر
فریب بیش و کم
مرشد بٹروی
اک الف بیش
امیر حسن
مادر شفیق
نامعلوم مصنف
کر دیا موسیٰ کو جس چیز نے بے ہوش عدمؔبے نقابی نہیں وہ نیم حجابی ہوگی
عشق کرتا ہے تو پھر عشق کی توہین نہ کریا تو بے ہوش نہ ہو، ہو تو نہ پھر ہوش میں آ
ابتدا سے آج تک ناطقؔ کی یہ ہے سرگزشتپہلے چپ تھا پھر ہوا دیوانہ اب بے ہوش ہے
مرے دل کوں کیا بے خود تری انکھیاں نے آخر کوںکہ جیوں بے ہوش کرتی ہے شراب آہستہ آہستہ
آپ اک زحمت نظر تو کریںکون بے ہوش ہو نہیں سکتا
غش کھا کے داغؔ یار کے قدموں پہ گر پڑابے ہوش نے بھی کام کیا ہوشیار کا
وہ آئے تھے پہلو میں بے ہوش تھا میں ہوئی ہوگی دل پر بہت کچھ نوازشمگر کیا خبر مجھ کو اللہ جانے تمنا نکالی کہ کانٹا نکالا
جب دل کو موت آئی نہ تھییوں بے حسی چھائی نہ تھی
مانا کہ میں بے ہوش ہوںپر ہوش ہے پرجوش ہوں
منہ دیکھے کہ یہ بات نہیں سچ پوچھو تو اب دنیا میںبے ہوش کرے ہیں پریوں کو انسان تمہاری صورت کے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books