aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "beshii"
मुज़फ्फर बाशी
مصنف
توجہ میں کمی بیشی نہ جانوعزیزو! میں اکیلا آدمی ہوں
وہ شے کچھ اور ہے کہتے ہیں جان پاک جسےیہ رنگ و نم یہ لہو آب و ناں کی ہے بیشی
میکشو مے کی کمی بیشی پہ ناحق جوش ہےیہ تو ساقی جانتا ہے کس کو کتنا ہوش ہے
بھاؤ تاؤ میں کمی بیشی نہیں ہو سکتیہاں مگر تجھ سے خریدار کو ناں کیسے ہو
برابر میں کمی بیشی کو رکھ کرترقی کا ارادہ کر رہا ہے
बेशीبیشی
فارسی
زیادہ ہونے کی کیفیت، زیادتی، بڑھوتری، اضافہ، نمو
बस्तीبَسْطی
بسط (رک) سے منسوب.
बस्नीبَسْنی
سنسکرت
تھیلی، کھتی، ہمیانی
बस्तीبَسْتی
آبادی، آباد جگہ (گاؤں، قصبہ، شہر)
کم و بیش
مقالات/مضامین
دھوپ بیٹھی سائبان میں کیا
جاوید عرشی
غزل
اقبال کے مشبہ بہ و مستعار منہ
سعد اللہ کلیم
تنقید
فریب بیش و کم
مرشد بٹروی
مجاہدۂ شیر بیشہ اہل سنت
شہزادگان مشہود ملت
تصوف
اک الف بیش
امیر حسن
مادر شفیق
نامعلوم مصنف
پریشانی خاطر
بھاؤ تاؤ میں کمی بیشی نہیں ہو سکتیہاں مگر تجھ سے خریدار کو نا کیسے ہو
ہو گئی ہر ایک بیشی میں کمیجب خیال بیش و کم پیدا ہوا
اب کمی بیشی کا رونا کس لیےجو مقدر میں لکھا تھا مل گیا
سب پرکھنے کو ہے کمی بیشیسب اسی کا مرے تمہارے میں
برابری کے لئے چاہئے کمی بیشیمکان اونچا بناؤ زمیں اگر کم ہے
بات ہے شہرہ نصیبی کی نرالی ورنہمجھ پہ کس چیز میں مجنوں کے تئیں بیشی ہے
ہم سمجھتے ہیں کمی بیشی توجہ کی تریکون ہے درد بڑھاتا ہے گھٹا دیتا ہے
رفتار کے لئے کمی بیشی ضرور ہےلیکن یہ کیا کہ وقت کی رفتار کم نہیں
شان اقدس میں کمی بیشی بھی ماہرؔ جرم ہےمسئلہ پیش نظر یہ بھی رہا کیا کیا لکھوں
یک نظر بیش نہیں فرصت ہستی غافلگرمیٔ بزم ہے اک رقص شرر ہوتے تک
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books