تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "bhaashan"
انتہائی متعلقہ نتائج "bhaashan"
مزاحیہ
وہی مسجد وہی مندر وہی نفرت بھرے بھاشن
وہی تلوار دو دھاری جو پہلے تھی سو اب بھی ہے
مسرور شاہ جہاں پوری
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "bhaashan"
شاعری کے تراجم
تم جیب کاٹتے ہو بھاشن سنتے ہو
حکومت اور شراب کے اڈے چلاتے ہو مندر جاتے ہو
منگیش پاڈگائونکر
شاعری کے تراجم
جب ذات پات کی نیو پر اقتدار کی عمارت کھڑ کرنے والا
چھت پر کھڑے ہو کر قومی یک جہتی پر بھاشن دیتا ہے
منگیش پاڈگائونکر
نظم
کرو گے یاد تو ہر بات یاد آئے گی
کرو گے یاد تو ہر بات یاد آئے گی
گزرتے وقت کی ہر موج ٹھہر جائے گی












