aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bhare-baazaar"
مطبع بہار ایران
ناشر
انجمن بہارادب، آگرہ
مطبع بہار کشمیر، لکھنؤ
مطبع بہار ہند، بریلی
دربار عالیہ مرشدآباد شریف، پیشاور
مطبع بہار ہند، آگرہ
ادارئہ بہار سخن، حیدرآباد
بھرے بازار میں اک شخص اب تکاسے مڑ مڑ کے دیکھے جا رہا ہے
بھرے بازار میں بیٹھا ہوں لیے جنس وجودشرط یہ ہے کہ مری خاک کی قیمت دی جائے
کس نے سنگ خامشی پھینکا بھرے بازار پراک سکوت مرگ طاری ہے در و دیوار پر
جنس دل لے کر بھرے بازار تک پہنچا نہیںایک تک پہنچا ہوں میں دو چار تک پہنچا نہیں
کوئی چیز رکھی کے پیٹ پر پھد سے گری۔ رکھی کنمنائی اور آنکھیں کھولنے کی کوشش کرنے لگی۔ پھر ایک زیادہ وزنی چیز آکر چھاتی پر گری اور ساتھ ہی ایک قہقہہ سنائی دیا۔ اب رکھی کی آنکھ کھل گئی۔ اس نے گلی کے نکڑ پر کلو کو دیکھا جس...
ख़र्ख़रे का आज़ारخَرْخَرے کا آزار
رک : خرخرا (۱) .
بھرے بازار میں
حیات اللہ انصاری
افسانہ
لفظوں سے بھری بہار
ریاض بجنوری
غزل
بہار کشمیر
بہار ہند
بہار موسیقی
عیش
بہار مودب
مہذب لکھنوی
بہار سخن
محمد بشیر حسن بشیر
انتخاب
بہار شریعت
بہار معرفت
محمد عمر
بہار عشق
نامعلوم مصنف
بہار جنت
محمد یعقوب
بہار خلد
بہار ولادت
بہار وطن
نگم منیش
بہار بوستاں
راغب بدایونی
کوئی پہچاننے والا نہیں ہےبھرے بازار میں تنہا کھڑا ہوں
قتل کرنے کو بھرے بازار میںمیری گردن پر اشارہ تھا کبھی
ہر انساں اپنے ہونے کی سزا ہےبھرے بازار میں تنہا کھڑا ہے
مجھے کنویں میں پھنکواؤکہ مجھے کو قافلے والے بھرے بازار میں بیچیں
آج بھرے بازار میں بے بس اپنی ہیتنہائی پر ہنستے ہنستے رو بیٹھے
کھڑکیاں سونی در و دیوار چپساری گلیاں اور بھرے بازار چپ
بیچتا ہے سچ بھرے بازار میں وہزہر پی کر نام کرنا چاہتا ہے
بھرے بازار میں تنہا لگے ہےوہ ہر پردے میں بے پردہ لگے ہے
تیرے غم میں کتنا نازک ہو گیا ہے دل کہ اباس بھرے بازار میں
دیکھنے والی نگاہوں میں اگر تضحیک ہےکون کہتا تھا بھرے بازار میں میلہ لگا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books