تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "bii.ndii"
انتہائی متعلقہ نتائج "bii.ndii"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "bii.ndii"
موضوعات
بینائی
بینائی شاعری
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
bi.ndii
बिंदी بِنْدی
صندل یا سین٘دور وغیرہ کا چھوٹا سا ٹیکا جو ہندو عورتیں پیشانی پر دونوں بھن٘ووں کے بیچ میں لگاتی ہیں
سنسکرت
biindii
बींदी بِین٘دی
ہندی نقطہ، صفر (جو اکثر ہندو عورتیں ماتھے پر لگاتی ہیں)، پیشانی پر پہنا جانے والا زیور، سجاوٹ کے لئے ماتھے پر گول نشان جو رنگ دار مٹی سے بناتے ہیں
سنسکرت, ہندی
مزید نتائج "bii.ndii"
غزل
یہ لالی اور بندی ریتؔ کیوں بھاتے نہیں تم کو
اسی شرنگار سے تو جسم عورت کا سنورتا ہے
رہتو سنگھ راجپوت ریت
غزل
وہ پائل پاؤں میں تیرے وہ بندی تیرے ماتھے پر
تصور بس یہی اکثر میری آنکھوں میں ہوتا ہے
سجیت سہگل حاصل
غزل
شاد عارفی
نظم
کل سے آج تک
کہ جس کے ماتھے کی سرخ بندی مرا نصیبہ جگا رہی تھی
کہ جس کی نظروں سے میں نے یکسانیت کی مے پی


