تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "bilotii"
انتہائی متعلقہ نتائج "bilotii"
نظم
میں نے اپنا وجود گٹھڑی میں باندھ لیا
نیلے سروں کو بلوتی تھیں
اور روشنی بانٹتے پیڑ کلام کرتے تھے
جواز جعفری
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
birotii
बिरौती بِروتی
(ٹھگی) جاسوس کے شبہ سے بچنے کے لیے اکے دکے ہو کر ٹھگی کو نکلنے اور دور پرے مقررہ جگہ پر پہن٘چ کر جمع ہونے کا عمل
bilokii
बिलोकी بِلوکی
دولھا کی سواری کے کہاروں کو اس کے رشتہ داروں کا مجموعی طور پر انعام دینے کی رسم
duudh-bilonii
दूध-बिलोनी دُودھ بِلونی
متھنی، شیشے کی بڑی برنی یا ہانڈی جس میں دہی ڈال کر اس کو ربی کا مشین کے ذریعے مکّھن نکالتے ہیں
مزید نتائج "bilotii"
غزل
شب بیتی چاند بھی ڈوب چلا زنجیر پڑی دروازے میں
کیوں دیر گئے گھر آئے ہو سجنی سے کرو گے بہانا کیا
ابن انشا
غزل
جس دھوپ کی دل میں ٹھنڈک تھی وہ دھوپ اسی کے ساتھ گئی
ان جلتی بلتی گلیوں میں اب خاک اڑاؤں کس کے لیے
ناصر کاظمی
نظم
عورت نے جنم دیا مردوں کو مردوں نے اسے بازار دیا
تلتی ہے کہیں دیناروں میں بکتی ہے کہیں بازاروں میں
ننگی نچوائی جاتی ہے عیاشوں کے درباروں میں

