تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "bohraan"
انتہائی متعلقہ نتائج "bohraan"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "bohraan"
موضوعات
ذو بحرین غزل
ذو بحرین غزل
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
bohraan
बोहरान بُحْران
مرض کا زور، بیماری کی غیر معمولی شدت جو یکایک واقع ہو یا مخصوص دنوں میں جیسے تیسرے دن یا چوتھے دن وغیرہ (طبیبوں کا خیال ہے کہ اس حالت میں طبیعت مرض سے جنگ کرتی ہے جس کا نتیجہ موت ہوتا ہے یا صحت، طبیعت اور مرض کا مقابلہ)
عربی
bohraa
बोहरा بوہْرا
داؤدی شیعہ فرقہ یا اس فرقہ کا فرد اور اس کے افراد گجرات میں مسلمان فرقہ بوہروں کا ہے جو شیعہ مذہب رکھتے ہیں
ہندی
bohra
बोहरा بوہْرَہ
مہاجن، صراف، ساہو کار
سنسکرت, ہندی
مزید نتائج "bohraan"
غزل
حفیظ تائب
نظم
انتظار
یہ آخر رفتہ رفتہ ساری دنیا کیوں بدلتی ہے
مگر جب سوچتی ہوں میں تو یہ بحران کا عالم



