تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "bojh"
انتہائی متعلقہ نتائج "bojh"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "bojh"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "bojh"
غزل
ایک یہ دن جب اپنوں نے بھی ہم سے ناطہ توڑ لیا
ایک وہ دن جب پیڑ کی شاخیں بوجھ ہمارا سہتی تھیں
جاوید اختر
نظم
بنجارہ نامہ
کیوں جی پر بوجھ اٹھاتا ہے ان گونوں بھاری بھاری کے
جب موت کا ڈیرا آن پڑا پھر دونے ہیں بیوپاری کے
نظیر اکبرآبادی
غزل
تمہیں جب کبھی ملیں فرصتیں مرے دل سے بوجھ اتار دو
میں بہت دنوں سے اداس ہوں مجھے کوئی شام ادھار دو