aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bolaa"
ابدال بیلا
مصنف
بھولا ناتھ
لکشمی نندن بورا
شری سوامی بھولا ناتھ
محمد امین لالا بیلا نواز
گوردیال سنگھ بھولا
سردار گردیال سنگھ بھولا
بالا دوبے
کماکشی بالا سبرامنین
بھولا ناتھ بہادر
بھائی بالا
اوشا بالا
راے بالا پرشاد گوڑ
مسٹر بھولا بھائی دیسائی
بالا گیلانی، نالندہ
ناشر
میں جو بولا کہا کہ یہ آوازاسی خانہ خراب کی سی ہے
جھوٹ بولا ہے تو قائم بھی رہو اس پر ظفرؔآدمی کو صاحب کردار ہونا چاہیئے
جھوٹ بولا ہے تو قائم بھی رہو اس پر ظفرؔآدمی کو صاحب کردار ہونا چاہئے
ہنس کے بولا کرو بلایا کروآپ کا گھر ہے آیا جایا کرو
عشق میں کون بتا سکتا ہےکس نے کس سے سچ بولا ہے
پاکستانی شاعرہ ، اپنے تانیثی خیالات اور مذہبی کٹرپن کی مخالفت کے لئے مشہور
بولڈ شاعری
बोलाبَولا
سنسکرت
(لفظاً) زبان سے بات نکلنے کا عمل، زبانی معاہدہ جو زمیندار اور کاشتکار کے درمیان ہو
बोलताبولْتا
ہندی
بولنے والا
बोलनाبولنا
(انسان کا من٘ھ سے) آواز نکالنا، کہنا، بات کرنا (خود سے یا جواباً)
बलाبَلیٰ
عربی
کیوں نہیں؟ ضرور ایسا ہی ہے ہاں.
عربی بول چال
محمد امین
لسانیات
میٹھے بول میں جادو ہے
ڈیل گارنیگی
اخلاقیات
خوبصورت بلا
آغا حشر کاشمیری
ڈرامہ
سریلے بول
عظمت اللہ خاں
مرتب
جنسی امراض اور ان کا علاج
بولو مت چپ رہو
حسین الحق
ناول
عبدالرحمن امرتسری
زبان
لہجہ بولتا ہے
سراجؔ عالم زخمی
مجموعہ
عالم بالا سے غالب کے خطوط
ہاشم عظیم آبادیژ
شاعری
برق بلا خیز
میری کوریلی
غدر کی ماری شہزادیاں
راشدالخیری
سوانح حیات
کلیات نبض و بول و براز
سید حبیب الرحمٰن
طب
لہو بولتا ہے
ستیہ پال آنند
نظم
سرگذشت نپولین بونا پارٹ شہنشاہِ فرانس
منشی گلزاری لال
تاریخ
بیلہ میں میلہ
ہندوستانی تاریخ
جھوٹ کے آگے پیچھے دریا چلتے ہیںسچ بولا تو پیاسا مارا جائے گا
جسم کی صاف گوئی کے با وصفروح نے کتنا جھوٹ بولا تھا
پھر کاگا بولا گھر کے سونے آنگن میںپھر امرت رس کی بوند پڑی تم یاد آئے
جھوٹ بولا ہے کوئی آئینہورنہ پتھر میں کیسے بال آیا
بچہ بولا دیکھ کر مسجد عالی شاناللہ تیرے ایک کو اتنا بڑا مکان
کل نمائش میں ملا وہ چیتھڑے پہنے ہوئےمیں نے پوچھا نام تو بولا کہ ہندستان ہے
دو چار شعر آگے اس کے پڑھے تو بولامضموں یہ تو نے اپنے کیا حسب حال باندھے
ادھر وہ بد گمانی ہے ادھر یہ ناتوانی ہےنہ پوچھا جائے ہے اس سے نہ بولا جائے ہے مجھ سے
تیرے پیچھے ہوگی دنیا پاگل بنکیا بولا میں نے کچھ سمجھا پاگل بن
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books