aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bu.dhaapaa"
گیجو بھائی بدھیکا
مصنف
بدھا پرکاش
بدھا فٹ پرنٹ پبلیکیشنز، نئی دہلی
ناشر
مجبور بڑھاپا جب سونی راہوں کی دھول نہ پھانکے گامعصوم لڑکپن جب گندی گلیوں میں بھیک نہ مانگے گا
وہ صبح کبھی تو آئے گیمجبور بڑھاپا جب سونی راہوں کی دھول نہ پھانکے گا
جواں ہونے سے پہلے ہی بڑھاپا آ گیا ہم پرہماری مفلسی پر عمر کی عجلت زیادہ تھی
چکی پیسنے والی عورت جو دن بھر کام کرتی ہے اور رات کو اطمینان سے سو جاتی ہے، میرے افسانوں کی ہیروئن نہیں ہو سکتی۔ میری ہیروئن چکلے کی ایک ٹکھیائی رنڈی ہو سکتی ہے جو رات کو جاگتی ہے اور دن کو سوتے میں کبھی کبھی ڈراؤنا خواب دیکھ...
رکا محفل میں اتنی دیر تک میںاجالوں کا بڑھاپا دیکھ آیا
بڑھاپا کئی وجہوں سےزندگی کا ایک سخت ترین مرحلہ ہے۔ ایک وجہ تو یہی ہے کہ آدمی طبعی زندگی کے آخری ایام میں ہوتا ہے اورموت سےبہت قریب ہوجاتا ہے، دوسری وجہ تیزی کے ساتھ جسمانی قوت کا جاتے رہنا ہے لیکن ایک بات اورجوانسان کو ذہنی سطح پرپریشان رکھتی ہے وہ ماضی کا اپنے کل وجود کے ساتھ عود کرآنا ہے۔ یہ ناسٹلجیائی کیفیت زندگی کے اس مرحلےمیں اورزیادہ شدید ہوجاتی ہے۔ شاعری میں بڑھاپے کی ان کربناک کیفیتوں کا الگ الگ طرح سے اظہار ہوا ہے۔ بڑھاپےکوموضوع بنانے والی شاعری کےاوربھی کئی پہلوہیں۔ اس کا خالص عشقیہ اورجنسی سیاق بھی بہت دلچسپ ہے ۔
बुढ़ापाبڑھاپا
old age
बुढ़ापेبڑھاپے
بڑھاپا اور اس کا علاج
احمد مصطفیٰ صدیقی راہی
مہاراجا پورس
تاریخ
بڈھا گوریو
اونورے دبالزاک
ناول
بڑھاپا اور اس کا سدّ باب
اقبال حسین
تاریخ بخارا
آرمینیس ویمبرے
عالمی تاریخ
داستان خواجہ بخارا کی
لیونید سولوویف
داستان
بھگوان بدھ
دھرمانند کوسمبی
سوانح حیات
چار سال کا بوڑھا
محمد یونس حسرت
افسانہ
بڑھاپا اور اس کا سد باب
حکیم محمد اقبال حسین
طب یونانی
بڈھا کھوسٹ
سعادت حسن منٹو
حکیم بڈھن
بہزاد لکھنوی
جوانی کا تحفظ اور بڑھاپے کی روک تھام
ڈاکٹر محمد اشرف الحق
صحت عامہ
پروفیسر ویمبری کا سفرنامہ
پروفیسر ویمبری
سفر نامہ
سوانح عمری مہاتما بدھ
منشی احمد الدین
بدھ ازم
جاڑے اور بڑھاپے کو جتنا محسوس کروگے اتنا ہی لگتا چلا جائے گا۔...
کوڑھ تھا اس کو تپ دق تھا؟ نہ جانے کیا تھا؟یا بڑھاپا ہی تھا شاید۔۔۔
رسموں کااور بڑھاپا یہاں سے شروع
الماری میں تصویریں رکھتا ہوںاب بچپن اور بڑھاپا ایک ہوئے
اسے بخشا گیا پھر ہجر جس کوجوانی میں بڑھاپا چاہئے تھا
حضرت دلؔ جب بڑھاپا آئے گاخیر مقدم کو جوانی جائے گی
پیری ہے بزرگی ہے بڑھاپا ہے کہ کیا ہےاس کرب میں رہنا کہ جواں تھا تو کہاں تھا
سوچو تو جوانی کبھی واپس نہیں آتیدیکھو تو کبھی آ کے بڑھاپا نہیں جاتا
بچپن جوبن اور بڑھاپا اور پھر موتسب چلتے رہنے کی عادت ہوتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books