تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "bundii"
انتہائی متعلقہ نتائج "bundii"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
buu.ndii
बूँदी بُوندی
پھولوں کا بیج دان یا درخت کا کلاّ جو پنکھڑیاں جھڑنے کے بعد نمودار ہوتا ہے، جوار کی بالی، کچنار کا پھول
ہندی
bandii
बंदी بندی
ایک ذات جو قدیم زمانے میں بادشاہوں کے گن گاتے تھے، قیدی، بندی، بندھوا بنانا، کسی شخص کو قید کرنا،
مزید نتائج "bundii"
نظم
طلوع اسلام
کتاب ملت بیضا کی پھر شیرازہ بندی ہے
یہ شاخ ہاشمی کرنے کو ہے پھر برگ و بر پیدا
علامہ اقبال
نظم
پرچھائیاں
میرے سپنے بنتی ہوں گی بیٹھی آغوش پرائی میں
اور میں سینے میں غم لے کر دن رات مشقت کرتا ہوں
ساحر لدھیانوی
نظم
بنجارہ نامہ
کیا لونڈی باندی دائی دوا کیا بندا چیلا نیک چلن
کیا مندر مسجد تال کنواں کیا کھیتی باڑی پھول چمن


