aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "burd-baarii"
ظہیرہ بدر
مدیر
ایک نیک بادشاہ رات کو بھیس بدل کر پھرا کرتا تھا کہ لوگوں کا اصلی حال دیکھ کر جہاں تک ہو سکے، ان کی تکلیفیں دور کر دیا کرے۔جاڑے کے موسم میں وہ ایک رات شہر کے باہر کسی ویران مکان کے پاس سے جا رہا تھا ہ دو آدمیوں کے بولنے کی آواز آئی۔ کان لگا کر سنا تو ایک آدمی کہہ رہا تھا ’’لوگ بادشاہ کو خدا ترس تو کہتےہیں، مگر یہ کہاں کی خدا ترسی ہے کہ وہ اپنے محلوں میں نرم اور گرم بستروں پر سوئے اور مسافر جنگل کی ان برفانی ہواؤں میں مریں۔ خدا کی قسم، اگر قیامت کے دن وہ بہشت میں بھیجا گیا تو میں کبھی نہ جانے دوں گا۔‘‘
وہی جوش حق شناسی وہی عزم برد بارینہ بدل سکا زمانہ مری خوئے وضع داری
یہ سب مصیبت زدہ، متانت سےبردباری میں سہہ رہے ہیں
تمکنت چہرے سے اس کے آشکارچال میں اک برد باری اور وقار
انجام پہ اپنے آہ و زاری کر توسختی بھی جو ہو تو بردباری کر تو
बुर्द-बारीبُرد باری
بوجھ اٹھانا، برداشت کرنا، سنجیدگی
زباں خموش مگر چیختے ہیں خال و خدیہ کیسا صبر ہے یہ کیسی برد باری ہے
بگڑے ہو بھلے بھی بات کہتےقسمت ہی بری بنی ہماری
تنگ دستی میں آپ کی یادیںقحط میں جیسے بوند باری ہے
بیکس کا غم خوار ہے تو ہیبری بنی کا یار ہے تو ہی
دیکھنے میں لگتی تھی بھیگتی سمٹتی راتپھیلتی گئی لیکن بوند بوند بٹتی رات
جلدی نہ کر کہ ساقیا یہ فعل ہے براباقی ہے شب تمام سلیقے سے جام دے
خلوص تیرا بھی اب زد میں آ گیا بانیؔیہاں یہ روز کے قصے ہیں جی برا مت کر
نہ شب سے دیکھی گئی برگ آخری کی تھکنکہ بوند اوس سے اس کو اتار لے آئی
شفق بنی آسماں میں جا کرجو خوں کی بوند اک نشان بھر تھی
جہان تنگ و ہجوم وحشت غرض کہ دم پر بری بنی تھیکہاں میں جاتا نہ جی ٹھہرتا کہیں جو دشت عدم نہ ہوتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books