aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chanda sethani ebooks"
اوپر نیچے چنی ہوئی ہیںچند سہانی یادیں لے لوں
سہانی رات میں دل کش نظارے یاد آتے ہیںنہیں ہو تم مگر وہ چاند تارے یاد آتے ہیں
کیا سہانی تھی گھڑی کیسا سہانا موسمچاند تاروں کی حسیں رات ذرا یاد کرو
جب چاند مسکرائے گا پھولوں کی شاخ پرپھر تو ہر ایک رات سہانی لکھیں گے لوگ
دعوئ خوش سخنی خیرؔ ابھی زیب نہیںچند غزلوں ہی پہ بغلیں نہ بجانے لگ جائیں
مرے صحن پر کھلا آسمان رہے کہ میںاسے دھوپ چھاؤں میں بانٹنا نہیں چاہتا
یہ چاند سا چہرہ ہے کہ سورج کی کرن ہےزلفیں ہیں تری رات سہانی ہے کہ کیا ہے
چند لمحوں کا مرا اس کا سفر تھا ایسارات ہو جیسے کہیں شام سہانی کر کے
ستارے دم بخود ہیں چاند خاموشسہانی رات رخصت ہو رہی ہے
چاند میری طرح بھی ٹوٹا تھاجب گھٹا چھائی رت سہانی پر
تکمیل جنوں اب بھی ہے اس مصرع سے مشروطاے چاند مبارک ہو تجھے رات سہانی
میرے آنگن میں کئی چاند ستارے اترےتیرے جلوؤں سے ہوئی شام سہانی میری
اب بھی میں قصر بناتا ہوں حسیں راتوں میںچاہتا ہوں کہ نہ ہو یاد سہانی رخصت
چاند سے بڑھ کے وطن کی یہ زمیں ہے اس کوخوش نما کہئے حسیں کہئے سہانی کہئے
میں چاند سے کیوں پوچھوںکیا رات سہانی ہے
اور سنہری چادر پر سونے کی پرت چڑھائےجب کالی چادر پھیلائے سجے سہانی شام
کسی نے چاند مرے ساتھ لا اتارا تھاسہانی شام تھی دریا کا اک کنارا تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books