تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "chappu.o.n"
انتہائی متعلقہ نتائج "chappu.o.n"
مزید نتائج "chappu.o.n"
غزل
کبھی حسن پردہ نشیں بھی ہو ذرا عاشقانہ لباس میں
جو میں بن سنور کے کہیں چلوں مرے ساتھ تم بھی چلا کرو
بشیر بدر
نظم
اتنا معلوم ہے!
مجھ کو پوچھا تھا مجھے ڈھونڈا تھا چاروں جانب؟
اس نے اک لمحے کو دیکھا مجھے اور پھر ہنس دی
پروین شاکر
نظم
عورت نے جنم دیا مردوں کو مردوں نے اسے بازار دیا
چکلوں ہی میں آ کر رکتی ہے فاقوں سے جو راہ نکلتی ہے
مردوں کی ہوس ہے جو اکثر عورت کے پاپ میں ڈھلتی ہے
ساحر لدھیانوی
نظم
درخت زرد
مگر میں کون جو چاہوں تمہارے باب میں کچھ بھی
بھلا کیوں ہو مرے احساس کے اسباب میں کچھ بھی
جون ایلیا
غزل
اے جذبۂ دل گر میں چاہوں ہر چیز مقابل آ جائے
منزل کے لیے دو گام چلوں اور سامنے منزل آ جائے
