تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "chashm"
انتہائی متعلقہ نتائج "chashm"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "chashm"
موضوعات
چشمہ
چشمہ شاعری
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "chashm"
غزل
لگنے نہ دے بس ہو تو اس کے گوہر گوش کو بالے تک
اس کو فلک چشم مہ و خور کی پتلی کا تارا جانے ہے
میر تقی میر
غزل
نظر آئیں مجھے تقدیر کی گہرائیاں اس میں
نہ پوچھ اے ہم نشیں مجھ سے وہ چشم سرمہ سا کیا ہے
علامہ اقبال
غزل
یکایک از دل دو چشم جادو بصد فریبم بہ برد تسکیں
کسے پڑی ہے جو جا سناوے پیارے پی کو ہماری بتیاں





