aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chashm-e-shafaq"
تو نے بھی اوڑھ رکھی تھی دیوار اے شفقؔتو بھی تھا آئنے میں برہنہ دریں چہ شک
کیوں الجھتا ہے ان احسان فراموشوں سےاو شفقؔ کیا ہوا ہے یار تو پاگل تو نہیں
یہ سنگ خواب شفقؔ آنکھ کے پسینے پرکسی بھی وقت پھسل جائے گا خبر نہیں تھی
رات بھیگی ہے شفقؔ آؤ ابخواب بیدار کی باتیں کریں کیا
شفقؔ! مہورت کے چکر میںساعت ہجرت گزر گئی ہے
निकली हलक़ से चढ़ी ख़लक़ सेنکلی حَلَق سے چڑھی خَلَق سے
دریا ہے چشم گریہ ناک
شفق سوپوری
مختصر شرح قصائد بدر چاچ
شفیق علی خان
سنی دستک شفقؔ نہ خوابوں کیہائے مجھ شخص بے خبر کی رات
نکل آتا ہے بار بار شفقؔہائے اس عمر فانی کا چھلا
دیکھو کہ اوس وحشت تن پر پڑی شفقؔاور خیمۂ ہوا میں دہکتی ہے خامشی
یہ ہماری بد نصیبی تھی کہ اب تک اے شفقؔعشق میں بربادیوں کو رائیگاں سمجھا کئے
کیا ہے ایسے مسائل نے مضطرب دل کوہر ایک اشک شفقؔ غم کا رخ بدلتا ہے
اے شفقؔ ان کی بے نیازی نےکر دیا خود سے بے نیاز مجھے
جو پھول آئے میرے لئے وہ ہیں چشم نماب گھر سجائیے شفقؔ اشکوں کے ہار سے
اے شفقؔ پوچھو نہ کیا دل پہ مرے بیت گئیدور ہی سے وہ مجھے دیکھ کے کترا جانا
اے شفقؔ ایک دن اٹھی تھی افق سے آندھیپھر درختوں پہ کوئی پھول نہ پتا دیکھا
خون کا جو خوں ہوا اس کی تسلی کے لئےرات دن رہتی ہے چشم خوں فشاں کی جستجو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books