aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chat-pat"
دیکھ دروازے سے مجھ کو وہ پری رو ہٹ گئیدیکھتے ہی اس کے میری جان بس چٹ پٹ گئی
ہم عاشقوں کو مرتے کیا دیر کچھ لگے ہےچٹ جن نے دل پہ کھائی وہ ہو گیا ہے چٹ پٹ
گوش زد چٹ پٹ ہی مرنا عشق میں اپنے ہواکس کو اس بیماری جانکاہ سے فرصت ہوئی
चाट چاٹ
گزک ؛ چٹپٹی چیز جسے چکھ کر زبان چٹخارا لے ، اُبلے ہوئے چنے یا مسالے دار دہی بڑے وغیرہ ؛ امرود یا مختلف پھلوں میں مسالا ملا کر تیار کیا ہوا مرکب
فارسی
चट چَٹ
رک: چاٹ (۱) .
سنسکرت
chat chat
بات چِیت
चैट چیٹ
چوٹ پر چوٹ
آصف شاہمیری
معاشرتی
اداسی چاک پر رقصاں
ندیم اجمل عدیم
مجموعہ
وقت کے چاک پر
عارف خورشید
تمثیلی/ علامتی افسانے
چار ستارے
غلام احمد خاں چشتی صابری
قصہ چار درویش
ادارہ تعلیم و ترقی، نئی دہلی
پس چہ باید کرد؟
منظور احمد
چوٹ
دت بھارتی
ناول
عربی زبان کی بول چال
محبوب عالم
داستان
عربی بول چال
عبدالرحمن امرتسری
لسانیات
پس چہ باید کرد مع مسافر
نامعلوم مصنف
شاعری
حافظ عبدالرحمن
مثنوی پس چہ باید کرداے اقوام شرق
علامہ اقبال
زبان
نور برسے گا رات بھر چھت پرآج آئے گا وہ نظر چھت پر
کیا تمہیں ایسا نہیں لگتا کہ ہم دونوں خود اپنے ساتھ فریب کر رہے ہیں؟ آخر اس خود فریبی میں مبتلا ہو کر ہم کس حقیقت سے فرار چاہ رہے ہیں۔ زندگی فرار کا نام تو نہیں ہے؟ زندگی تو خود سپردگی کا نام ہے۔...
چھت پر بارش برس رہی ہےدیواروں پر دھول جمی ہے
اسے چھت پر کھڑے دیکھا تھا میں نےکہ جس کے گھر کا دروازہ نہیں ہے
شام چھت پر اتر گئی ہوگیدرد سینے میں بھر گئی ہوگی
گھر کی چھت پر بیٹھا کب سےاک کوا
اس نے جب چوٹ پر لگائی چوٹدل بچا پا جگر پہ کھائی چوٹ
کسی گلی کسی چھت پر ضرور نکلے گاوہ چاند ابر سے باہر ضرور نکلے گا
دالان میں کبھی کبھی چھت پر کھڑا ہوں میںسایوں کے انتظار میں شب بھر کھڑا ہوں میں
لے کے اس شوخ کو آرام سے چھت پر سویاغیر کو ڈال دیا باندھ کے شہتیر کے ساتھ
جھاڑو برتن کر کے چھت پر بیٹھ گئیآخر انساں ہے وہ تھک کر بیٹھ گئی
آسماں ٹوٹ پڑا ہے چھت پرمطمئن ہوں کہ خدا ہے چھت پر
چوٹ پر چوٹ کھا رہا ہوں میںعادتاً مسکرا رہا ہوں میں
چوٹ پر چوٹ لگتی جاتی ہےیاد ماضی مجھے ستاتی ہے
ترے تصور کی دھوپ اوڑھے کھڑا ہوں چھت پرمرے لیے سردیوں کا موسم ذرا الگ ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books