aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chaudharii"
جگت موہن لال رواں
1889 - 1934
شاعر
چودھری محمد علی ردولوی
1882 - 1959
مصنف
جے کرشن چودھری حبیب
born.1904
نصرت چودھری
born.1955
انیتا چودھری انل
born.1978
شہپر رسول
born.1956
گلزار وفا چودھری
جلال الدین اکبر
1905 - 1940
عزیز وارثی
1924 - 1989
شہباز چودھری
born.1987
خوشی محمد ناظر
1871 - 1944
ناصر چودھری
چودھری نذیر احمد
مدیر
مشہود چودھری
رشید احمد چودھری
ناشر
مجھ سے سوال کیا گیا کہ بی بی کیسی ہونا چاہیے، میں کہتا ہوں کہ کوئی بری بی بی مجھ کو دکھادے تو میں اس سوال کاجواب دوں۔ میرے خیال میں بی بی خدا کی نعمت ہے اور خدا کی نعمت کبھی بری نہیں ہوتی۔ بیوی کی وجہ سے گھر...
مدی کا اصل نام احمدی خانم تھا۔ تحصیلدار صاحب پیار سے مدی مدی کہتے تھے، وہی مشہور ہو گیا۔ مدی کا رنگ بنگال میں سو دو سو میں اور ہمارے صوبہ میں ہزار دو ہزار میں ایک تھا۔ جس طرح فیروزے کا رنگ مختلف روشنیوں میں بدلا کرتا ہے اسی...
عام سے کوزہ گر کا بیٹا ہوںگاؤں کا چودھری نہیں ہوں میں
ریل بجائے سیٹیاں دوڑو وقت چلاحقہ پینے چودھری گیا اجل کے ساتھ
چودھری نے کل کہا تھا ہم سے اے بھیا سکورسیکھ منے جس کو کہہ دیں بوٹ دے دینا جرور
चौधरीچَودْھری
سنسکرت
چودھرات، حکمرانی، سردار، رہنما، مکھیا، نمبردار، سربراہ، کرتا دھرتا
चौधारीچَودھاری
ہندی
ایسا بخار جو ہر چوتھے روز آئے، چوتھے دن کا بخار، چوتھیا
चौधराईچَودْھرائی
چودھری کا کام عہدہ یا منصب، چودھری پن، نمبرداری، سرداری
चौधाराچَودھارا
چار دھاروں والا
گویا دبستان کھل گیا
خطوط
کلیات چودھری محمد علی رودولوی
افسانہ
کشکول
جدید تعلقات عامہ
ثنا چودھری
خواتین کی تحریریں
گویا دبستاں کھل گیا
کشکول محمد علی شاہ فقیر
خاکے/ قلمی چہرے
عشرت دوام
چودھری محمد شفیع
رباعی
گناہ کا خوف
اتالیق بی بی
خاكه
کلیات چودھری محمد علی ردولوی
کشکول کی منتخب کہانیاں
نثر
مضامین
میرا مذہب
لالی چودھری کے سفر نامے
رفیعہ سلیم
سفر نامہ
انوار حسین
سوانح حیات
اللہ بخشے مرزا صاحب کا دماغ بذلہ سنجیوں کا ذخیرہ تھا، زبان چٹکلوں کی پوٹ تھی۔ پھر عمر بھی اتنی پائی کہ دوسرے کے پاس اتنا سامان ہو ہی نہیں سکتا تھا۔ اس کے علاوہ انداز بیان کچھ ایسا تھا کہ سیدھی سیدھی بات روزمرہ کے واقعات جب کہنے لگتے...
لالہ بنسی دھر تھے تو ذات کے بنئے اور وہ بھی کشور دھن جو بنیوں میں اونچی ذات نہیں سمجھی جاتی ہے۔ مگر اپنے انداز شرافت سے ہیموں بقال، ٹوڈرمل مجار گو، سب کی یاد تازہ کر دیتے تھے۔ گھر کے اندر بیٹھ کر جو پوجا پاٹ کر لیتے ہوں...
سامنے تیرے ہے وہ سالوں سے رانا کی مثالبعد شادی کیا ہوا ہے چودھری صاحب کا حال
دل میں ہے ارمان کمسن کے لئےجی رہے ہیں سب اسی دن کے لئے
لوگ کہتے ہیں کہ ہر بڑی چیز کی یہ خاصیت ہوتی ہے کہ اصلیت کو ظاہر کر دیتی ہے۔ دولت کے لیے شاعر کہتا ہے، بادہ نوشیدن و ہشیار نشستن سہل است...
لارڈ کرزن ہندستان کے سابق وائسرائے اور انگلستان کے مشہور سیاست داں کی بابت مشہور تھا کہ وہ ’’میں‘‘ کااستعمال بہت کرتے تھے۔ قیصر ولیم شہنشاہ جرمنی میں بھی لوگ یہی عیب بتاتے تھے۔ نفسیات کے ماہرین کہا کرتے تھے کہ یہ لوگ اپنی انانیت کی وجہ سے وہ ٹھوکریں...
عبدالمغنی صاحب نے مختاری کے پیشے میں وہ نام پیدا کیا تھا کہ ڈپلوما والے وکیل بیرسٹر کیا کریں گے۔ بڑے بڑے زمیندار، تعلقدار، مہاجن خوشامدیں کرتے تھے۔ کمشنری بھر میں کون ابتدائی مقدمہ ایسا ہوتا تھا جس میں عبدالمغنی صاحب دو فریق میں سے ایک کے مددگار نہ ہوں۔...
تیز ہواؤ اب ڈرنا گھبرانا کیساچلنا ہی ٹھہرا تو شور مچانا کیسا
خوابوں کی انجمن میں اجالا نہ ہو سکاچاہا تھا پھر بھی آج سویرا نہ ہو سکا
بھلے اجلے ہی پہناوے ہوئے ہیںبشر دل سے مگر کالے ہوئے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books