aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chug"
گوری چگ
شاعر
چاند کو چگ گیا تھا اک پنچھیچاندنی پھر کہاں سے نکلی ہے
کھیت میں جو چگ رہی تھی قید میں گھبرا گئیگاؤں کی مینا جو آئی شہر میں دبرا گئی
کیا کریں جب کھیت چڑیاں چگ گئیںاب اگر پچھتائیں تو پچھتائیں کیا
میں وہ صدف ہوں جس کے ہے دریا دلی کا شورجو ہنس چگ رہا ہے مرا آب و دانہ تھا
چگ گیا کھیت اڑ گئی چڑیاسنتؔ اب کیا ملال چلتے ہیں
chugchug
چھک چھک کی آواز
चुगچگ
تھوڑے بال
चुग़چُغ
(لکڑی کا) جوا، رئی، چرخہ.
चुग़ाچُغَہ
چغا
دعوت ملا جی کی یا ان کے چغے کی
محمد حسین حسان
لطیفے
سوپ کے دانے کبوتر چگ رہا تھا اور وہصحن کو مہکا رہی تھی سنتیں پڑھتے ہوئے
سوپ کے دانے کبوتر چک رہا تھا اور وہصحن کو مہکا رہی تھی سنتیں پڑھتے ہوئے
کھیت میں چند مرغیاں ہم سنچگ رہی تھیں خوشی خوشی اک دن
یہ اپنا اپنا دانہ دنکا چگ کرتمہاری اور اڑ جاتے ہیں
چگ رہے ہیں کسی پردیس میں دانہ دنکاموسم گل میں بھی اس بار پرندے نہیں ہیں
یہ طائر اونگھتے رہتے ہیں بیٹھے سبز گنبد پراگر چگ لیں کہیں سے ہمت پرواز آنے دو
اوس کے سارے دانوں کو چگ جاتی ہےدھوپ تو بھوکی چڑیا بن کر آتی ہے
گوری لوٹی باغ سے گاتی ہوئی ملہارکرنوں کو جب چگ گئی چڑیوں کی چہکار
کوئی تو فکر شب و روز چگ رھی ہے مجھےنہیں تو کیسے نشاں اتنے بر جبیں پڑتے
کوئی ٹکڑا تری آنکھوں میں نہ چبھ جائے کہیںدور ہو جا کہ مرے خواب کا شیشہ ٹوٹے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books