تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "chuqandar"
انتہائی متعلقہ نتائج "chuqandar"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
chuqandar
चुक़ंदर چُقَنْدَر
شلجم کی قسم میں سے سرخ رن٘گ کی ایک ترکاری اس سے شکر بھی بنائی جاتی ہے
فارسی
chuGandar
चुग़ंदर چُغَنْدَر
شلجم کی قسم میں سے سرخ رنگ کی ایک ترکاری اس سے شکر بھی بنائی جاتی ہے، چقندر
فارسی
chuqa.ndar saa
चुक़ंदर सा چُقندر سا
بہت سرخ و سفید، لال ان٘گارا، موٹا تازہ
chuqandar honaa
चुक़ंदर होना چُقَنْدَر ہونا
لال بھبوکا ہونا ، سرخ ہونا ، سرخی دوڑ جانا ، موٹا تازہ ہونا ؛ بارونق ہونا.





