تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "chuuza"
انتہائی متعلقہ نتائج "chuuza"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "chuuza"
نظم
دس چوزے
اک دن بی مرغی سے چھپ کر نکلے سیر کو چوزے دس
کچل کے بھاگی اک چوزے کو شہر کی نیلی اومنی بس
خاطر غزنوی
شعر
تجھے پانے کی کوشش میں کچھ اتنا کھو چکا ہوں میں
کہ تو مل بھی اگر جائے تو اب ملنے کا غم ہوگا
وسیم بریلوی
غزل
رخنوں سے دیوار چمن کے منہ کو لے ہے چھپا یعنی
ان سوراخوں کے ٹک رہنے کو سو کا نظارہ جانے ہے