aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "commitment"
سرزد ہم سے بے ادبی تو وحشت میں بھی کم ہی ہوئیکوسوں اس کی اور گئے پر سجدہ ہر ہر گام کیا
تلاش دوست کو اک عمر چاہئے اے دوستکہ ایک عمر ترا انتظار ہم نے کیا
وفا مجبور تم کو کر رہی تھیتو پھر مجبور ہونا چاہیے تھا
روٹی سے ہمیں رغبت دیرینہ ہے انورؔیہ نان کمٹمنٹ پرانی ہے ہماری
ان کا کمٹ منٹ (Commitment) صرف اپنے فن سے تھا۔ یہ تو بیسویں صدی ہے جس نے کوئی کو، ادیب اور چترکار کو براہ راست جنتا سے جوڑ دیا۔ اب اس کے سامنے دو راستے ہوتے ہیں، یا جنتا کے ساتھ جا کر کھڑا ہو جائے یا اسٹبلشمنٹ سے ناتا...
جدیدیت کا میلان ترقی پسندی کی توسیع نہیں تھا۔ یہ ایک رد عمل تھا، یہ ایک ذہنی افق پر نظر مرکوز کرنے کے بجائے فضا میں پرواز کا عزم تھا۔ یہ سیاسی وابستگی Commitment کے بجائے آزاد فکر سے وابستگی اور ادب سے وابستگی کا اعلان تھا۔...
فن میں بڑائی فن کار کی اپنی نظر سے یا فن سے کلی وفاداری (total commitment) پر مبنی ہے اور اس کے پیچھے ایک مربوط، پختہ اور حقیقی تجربہ پر۔...
(نرودا نے تو آج تک اپنے ذاتی حزن کے اظہار کو بھی اپنا حق جانا ہے) میرے جس تعہد (COMMITMENT) کی طرف آپ نے اشارہ کیا ہے وہ صرف اس حد تک ہے کہ وہ میرا اپنا تعہد ہے اور میرے ساتھ ہے اور یہ کہ میں تعہد پرمجبور ہوں...
recommitment recommitment
تجدیدِ عہد
کر کیا جائے۔ غالب کا بنیادی تعہد (Commitment) اپنی بصیرت اور اپنی ہستی سے تھا۔ ہر چند کہ اسے بھی وہ ’’فریب نامہ موج سراب‘‘ سے تعبیر کرتے تھے گویا کہ وہ اپنے آپ سے بھی الجھتے تھے اوراپنے زمانے سے بھی۔...
سیاسی، سماجی اور اخلاقی اسٹبلشمنٹ کے باغی ریڈیکل بھی اور وہ فنکار بھی جو قدیم ثقافتی یا مذہبی اقدار کے سرچشموں سے فیضان حاصل کرتے ہیں۔ نیا افسانہ COMMITMENT کا افسانہ بھی ہو سکتا ہے اور بظاہر ناوابستگی کا بھی۔...
ان کی حسیت ہمیشہ زمین سے لگ کر چلتی تھی۔ ان کا تخیل اپنی ارضی اور مادی بنیادوں سے کبھی بے تعلق نہیں ہوا۔ یہ ایک گہرا، گھنا، حقیقت پسندانہ Engagement ہے۔ اس دیس کی دھرتی اور دھرتی پربسنے والوں سے پریم چند کی وابستگی یا ان کے جذباتی، ذہنی،...
اپنے نقطہ نظر کی تائید کے لئے اس مضمون میں باقر مہدی ایم۔ ایڈرتھ (M-Aderth) کی کتاب Commitment in Modern French Literature سے رجوع کرتے ہیں جس نے لوئی آراگوں اور سارتر کے خیالات سے اپنی کتاب میں تفصیلی بحث کی ہے۔...
He took it as a duty towards his people to challenge Jaluut who was mightier than many and cunning than most. In order to wage a war with Jaalut who had a massive army, he first prepared a sound strategy and tested the strength and efficiency, as well as sincerity...
کی چمک اتنی جوان لگا کرتی تھی کہ میرے خیال میں انھوں نے ہمیشہ جوان رہنا تھا۔ میں پریشان سا انھیں دیکھے جا رہا تھااور وہ سڑک پر نظریں جمائے ہوئے تھے۔’’دیکھو بیٹا!‘‘انھوں نے دہرایا۔ میں نے اپنی سوچ کی ڈبکی سے باہر نکل کے سانس لی۔’’زندگی میں کوئی commitmentہونی...
نظام اقدار کا نام دیا ہے۔ اس نظام اقدار کے بغیر زندگی کے گوناگوں مشاہدات اور تجربات کی کثرت میں وحدت کا تصور ناممکن ہے۔ اسی نظام اقدار کے لئے عقیدہ، نظریہ یا کسی قسم کا COMMITMENT وابستگی ضروری ہوجاتی ہے۔...
کمٹ منٹ پر پروفیسر ایم ایڈرتھ M.ADERTH کی مشہور کتاب ہے COMMITMENT IN MODERN FRENCH LITERATURE اس میں ایڈرتھ نے کیتھو لک شاعرو ادیب CHARLES DUGBY کمیونسٹ شاعر اور ناول نگار لوئی اراگاں اور وجودی فلسفی اور ادیب سارتر کے خیالات سے تفصیلی بحث کی ہے۔...
نہیں۔ یوں میں اس Commitment کی ذمہ داری قبول نہیں کر سکتا، میں ایک اور گولی کھاؤں گا۔ یہ پتہ ہے یا جگر، مجھے بہر حال لکھنا ہے۔ وہ سامنے کھڑکی سے پار دیکھتا ہے۔ دو نازک گندمی ہاتھ کپڑے دھوتے نظر آتے ہیں۔...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books