aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "daag-e-firaaq-e-manzil"
جوش وفراق لٹریری سوسائٹی، الہ آباد
ناشر
رفیق منزل، لاہور
کتب خانہ حدیث منزل، بوگرہ
چشمہ فکرو ادب،شعبہ اردو،بنگلور یونیورسٹی
ندائے فاران اکیڈمی، ممبئی
ابن منظور
مصنف
حیات الہ بک ڈپو حیات منزل، آلہ آباد
منزل نقشبندیہ، لاہور
ادارہ باب العلوم مزمل منزل، نئی دہلی
اے۔ آر۔ منظر
محفل خواتین
محفل علم و ادب، کراچی
محفل روحانی، پاکستان
کاشر محفل، کشمیر
ادارۂ چہاردہ، حیدرآباد
داغ فراق صحبت شب کی جلی ہوئیاک شمع رہ گئی ہے سو وہ بھی خموش ہے
داغ فراق سے کیا پوچھو ہو آگ لگائی سینے میںچھاتی سے وہ مہ نہ لگا ٹک آ کر اس بھی مہینے میں
داغ غم فراق مٹایا نہ جائے گاروشن ہے یہ چراغ بجھایا نہ جائے گا
داغ غم فراق مٹایا نہ جائے گاجلتا ہوا چراغ بجھایا نہ جائے گا
اے اجل آ فراق یار میں آکب سے ہوں تیرے انتظار میں آ
فراق گورکھپوری کی ان نظموں کو اردو شاعری میں اعلی مقام حاصل ہے ۔ یہاں یہ نظمیں ایک ساتھ لائی گئی ہیں تاکہ قاری کو اردو زبان کا ایک مختلف ذائقہ مل سکے۔
احمد فراز پچھلی صدی کے ممتاز شعرا میں شمار کیے جاتے ہیں۔اپنے معاصرین میں بے حد سادہ اور منفرد اسلوب کی وجہ سے ان کی شاعری خاص اہمیت کی حامل ہے۔ ریختہ فراز کے 20 ایسے معروف و مقبول اور مؤقراشعار کا مجموعہ پیش کر رہاہے جس نے عوام الناس پر سحر ہی طاری نہیں کیا بلکہ ان کے دلوں کو مسخر بھی کیا۔ ان اشعار کا انتخاب بہت آسان نہیں تھا ۔ ہم جانتے ہیں کہ اب بھی فراز کے بہت سے مقبول اشعار اس فہرست میں نہیں ہیں۔اس سلسلے میں آپ کی آرا کا خیر مقدم ہے ۔اگر ہماری مجلس مشاورت اس کو اتفاق رائے سے پسند کرتی ہے تو ہم اس کو نئی فہرست میں شامل کریں گے ۔ہمیں قوی امید ہے کہ آپ کو ہماری یہ کوشش پسند آئی ہوگی اور آپ اس فہرست کو سنوارنے اور آراستہ کرنے میں معاونت فرمائیں گے۔
فراق گورکھپوری کی پیدائش 1896 میں گورکھپور میں ہوئی ۔ ممتاز ترین قبل از جدید شاعروں میں فراق کا نام اہمیت کا حامل ہے ۔ اپنی شاعری میں ہندوستانی تہذیبی حوالوں اور لفظیات اور تنقیدی تبصروں کے لئے معروف ۔ انھیں گیان پیٹھ ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔
داغ فراق
جمیلہ ہاشمی
خواتین کی تحریریں
انتخاب کلام فراق گورکھپوری
فراق گورکھپوری
انتخاب
انتخاب غزلیات فراق
خضر منزل
محمد عبدالشکور خاں
جہان فراق
تاج سعید
خطبات فاروق اعظم
محمد علی خان مجددی
تلاش منزل
000
محمد غضنفر علی خاں
نشان منزل
شفیع اقبال
قمر نقوی
فراق جاناں
ایس۔ پی۔
یاد فراق گورکھپوری
جاوید نظر
غزل
جادہ و منزل
بدرالقادری
انیس الدین احمد
یاد فراق یار ترا شکریہ بہتکل رات دل میں درد ہمارے اٹھا بہت
رنج فراق یار میں رسوا نہیں ہوااتنا میں چپ ہوا کہ تماشا نہیں ہوا
بڑے شباب پہ درد فراق مستی ہےنہ ہو شراب تو پہروں گھٹا برستی ہے
پھیر روز فراق یار آیانامہ بر آہ زار زار آیا
دل پہ گراں ہے ذکر فراق و وصال بھیگزرے ہیں تیرے بعد کئی ماہ و سال بھی
حضرت منزلؔ یہ سوچا ہے کبھیکچھ نہ کچھ ہے وہ بھی چارا جائے گا
وطن کی یاد مٹتے مٹتے مٹ جاتی ہے غربت میںقفس میں تابش داغ فراق آشیاں کب تک
غم دوراں کی رہی یا غم جاناں کی رہیالغرض چھیڑ رہی منزل ناکام کے ساتھ
جہاں شاکی ہے تجھ سے اے مرے دوستنہیں ہے کوئی تو منزلؔ نہیں ہے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books