aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "daag-e-furqat"
داغ فرقت وصال کی باتیںچھوڑ خواب و خیال کی باتیں
داغ فرقت اور فروزاںجب بھی چراغ یاد جلا ہے
شعور مجھ کو ملا نہ ہوتا نہ یوں مرا سینہ چاک ہوتانہ داغ فرقت جگر یہ سہتا نہ تیری گلیوں میں خاک ہوتا
آخری وقت میں دے جاتے ہیں داغ فرقتہم سفر ایسے بھی دوران سفر آتے ہیں
ترے پیار میں حزیںؔ کو جو ملا ہے داغ فرقتمرے پاس اب وہی ہے ترے پیار کی نشانی
لالہ زار داغ
فرحت جہاں
تنقید
بنیاد تجھ سے ظلم و ستم کی پڑی مگرمہر و وفا سے داغؔ تو انجان ہے ابھی
وہ بھول سکتا ہے اے داغؔ مجھ کو جلد مگراسے بھلانے میں شاید مجھے زمانہ لگے
نقش غم جو مٹا دے دل زار کاداغؔ کو وہ کرم کی نظر چاہیے
ڈوبے کشتی نہ کہیں داغؔ کے ارمانوں کیبحر جذبات میں طوفان اٹھاؤ یارو
ڈھا رہا ہے جو داغؔ ظلم و ستمایک دن وہ بھی مہرباں ہوگا
منزل ہے داغؔ سامنے اپنے قدم بڑھاؤتم دیکھتے ہو جانب رہ گیر کس لیے
بنے گا مہر قیامت بھی ایک خال سیاہجو چہرہ داغؔ سیہ رو نے آشکار کیا
شب فرقت اٹھا اٹھا کر سرصبح عشرت کو دیکھتا ہوں میں
داغؔ وارفتہ طبیعت کا ٹھکانہ کیا ہےخانہ برباد نے مدت ہوئی گھر چھوڑ دیا
بری بلا ہے یہ داغؔ پر فن تم اس کو ہرگز نہ منہ لگاناوگرنہ ڈھب پر لگا ہی لے گا سنیں اگر اس کی چار باتیں
اس کی ٹھوکر سے بھی کم بخت نہ جاگا افسوسموت ہے داغؔ سیہ مست کا سونا کیا ہے
ڈرے جو حشر میں وہ مجھ کو دیکھتے ہی کہامرا رفیق مرا داغؔ جاں نثارؔ آیا
نوید بخشش عصیاں اسے سنا دیناجو شرمسار کہیں داغؔ رو سیاہ ملے
شرکت غم بھی نہیں چاہتی غیرت میریغیر کی ہو کے رہے یا شب فرقت میری
یہ داغؔ قدح خوار کے کیا جی میں ہے آئیسنتے ہیں کئے بیٹھے ہیں وو رات سے توبہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books