تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "daaman-e-sabr"
انتہائی متعلقہ نتائج "daaman-e-sabr"
غزل
آتش غم نے یہ اے صبرؔ مجھے پھونکا ہے
راکھ میں اپنی ہوا ہو کے میں پامال سفید
ابوالبقاء صبر سہارنپوری
غزل
مے و معشوق سے کیا بات کچھ مطلب نہیں رکھتے
بتاؤ تو کہاں کے صبرؔ ایسے پارسا تم ہو
ابوالبقاء صبر سہارنپوری
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
daaman-e-sabr
दामन-ए-सब्र دامَنِ صَبْر
صبر کی طاقت ، صبر و تَحمّل .
sadr-e-daalaan
सद्र-ए-दालान صَدْرِ دالان
(تعمیرات) دُہرے یعنی دالان در دالان کا پچھلا دالان جہاں مسند تکیہ لگایا جائے یا صدر کے بیٹھنے کی جگہ ہو
کتاب کے متعلقہ نتیجہ "daaman-e-sabr"
مزید نتائج "daaman-e-sabr"
غزل
اتر جاتا ہے رفتہ رفتہ سب نشہ جوانی کا
چلا جاتا ہے خود رنج خمار آہستہ آہستہ
ابوالبقاء صبر سہارنپوری
غزل
صبرؔ میں بار جسد چھوڑ کے کیوں کر بھاگوں
زندگانی مرے سر پر ہے عذاب آخر کار