aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dagaabaaz"
جسے کہتا ہے زمانہ بت بے مہر و دغا باز جفا پیشہ فسوں ساز ستم خانہ بر اندازغضب جس کا ہر اک ناز نظر فتنہ مژہ تیر بلا زلف گرہ گیر غم و رنج کا بانی قلق و درد
کہتا ہے کوئی جوتی نہ لیوے کہیں چرانٹ کھٹ اچکا چور دغاباز گٹھ کٹا
بے وفا عمر دغاباز جوانی نکلینہ یہی رہتی ہے ظالم نہ وہی رہتی ہے
ان سے سب حال دغاباز کہے دیتے ہیںمیرے ہم راز مرا راز کہے دیتے ہیں
جواریا چور دغاباز خراباتی ہےماہ سے ماہی تلک چیونٹی ہے یا ہاتھی ہے
डगाला ڈَگالا
درخت کی موٹی شاخ ، گدا.
दग़ाना دَغانا
داغ دینا، داغنا، بندوق یا توپ چلانا
فارسی
دغا باز حسینہ
بدنام رفیعی
دغاباز
عارف مارہروی
ناول
پیرس کا دغاباز
دغا باز بیوی
بابو محمد حسین
وہ دغاباز ہے ظالم بڑا ہرجائی ہےپھر بھی یہ دل ہے کہ اس کا ہی تمنائی ہے
دھوکے سے بلا کر جو ملا تھا تو وہ مجھ سےجب ملتے ہیں کہتے ہیں دغاباز کہیں کا
تیرا بھی تو حسن ہے دغابازہوتا ہی نہیں کوئی کسی کا
عمر کا ساتھ نبھایا ہے اس انداز کے ساتھجیسے کرتا ہو وفا کوئی دغاباز کے ساتھ
میں دغاباز تھا سو مجھے بھی رشاؔپھر دیا دوستوں نے دغا زندگی
پانی پر تیرتا منظر دغاباز نکلامیں مخالف سمت بہتی کشتیوں میں
دشمن مہر دغاباز ستم گر قاتلجانتے بھی ہو زمانہ تمہیں کہتا کیا ہے
یہ فقرے یہ چالیں یہ گھاتیں یہ باتیںتجھے او دغاباز ہم جانتے ہیں
محض دل لگی کے وہ انداز نکلےتیرے سب اشارے دغاباز نکلے
کیسے غیروں کو ملا گوشۂ پنہاں کا سراغکون نگراں تھا دغاباز کہو تو کہہ دوں
پل پل بدلتے رنگ ہیں انسان کس کس طرحسمجھا تھا جن کو دوست دغاباز ہو گئے
دغاباز مکار کے اور دیکھ اندازہاں رسی تو جل گئی گئے نہ بل اعجازؔ
کرتے دعا مجھے وہ دغاباز دیکھ کربولا کہ اس فقیر کے دل میں دغا نہ ہو
جن دھتورا دے دل چرائی مرااس دغاباز نار پر قربان
آتے جاتے ترا پیہم یوں لگانا چوٹیںدل پہ میرے اے دغاباز گراں گزرا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books