aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dair-o-haram"
تماشائے دیر و حرم دیکھتے ہیںتجھے ہر بہانے سے ہم دیکھتے ہیں
اہل دیر و حرم رہ گئےتیرے دیوانے کم رہ گئے
بجھ رہے ہیں چراغ دیر و حرمدل جلاؤ کہ روشنی کم ہے
ہوائے دیر و حرم سے بچانا پڑتا ہےخدا کو سینے کے اندر چھپانا پڑتا ہے
دیر وحرم اور ان سے وابستہ افراد کے درمیان کی کشمکش اور جھگڑے بہت پرانے ہیں اور روز بروز بھیانک روپ اختیار کرتے جارہے ہیں ۔ شاعروں نے اس موضوع میں ابتدا سے ہی دلچسپی لی ہے اور دیر وحرم کے محدود دائرے میں بند ہوکر سوچنے والے لوگوں کو طنز کا نشانہ بنایا ہے ۔ دیر وحرم پر ہمارے منتخب کردہ ان اشعار کو پڑھ کو آپ کو اندازہ ہوگا کہ شاعری کی دنیا کتنی کھلی ہوئی ، کشادہ اور زندگی سے بھرپور ہے ۔
दैर-ओ-हरमدیر و حرم
temple and mosque
मंदिर-ओ-काबा
اقبال : ماورائے دیر و حرم
سلیمان اطہر جاوید
چراغ دیر وحرم
سید صفدر حسین
غزل
دیر و حرم
مسلم انصاری
شاعری
دیر و حرم کا افسانہ
وصی احمد
افسانہ
شنکر لال
نوائے دیر و حرم
رنگا چاری
انتخاب
چودھری منظور احمد
شمارہ نمبر-003
سید عزیز حسن نسیم
دیر و حرم، سہارنپور
شمارہ نمبر-008
شمارہ نمبر-006
شمارہ نمبر-007
شمارہ نمبر-004, 005
جب ہم حدود دیر و حرم سے گزر گئےہر سمت ان کا جلوہ عیاں تھا جدھر گئے
بھٹکے پھرے دو عملۂ دیر و حرم میں ہماس سمت کفر اس طرف اسلام لے گیا
مرید دیر و حرم کم سے کم یہ کام کریںحدیث درد محبت کا ذوق عام کریں
گرمیٔ دیر و حرم سے نہ مٹی دل کی تپشکر لیا سوز جگر سے ہی شرارہ پیدا
رکھو دیر و حرم کو اب مقفلکئی پاگل یہاں سے بھاگ نکلے
ہوئی ہیں دیر و حرم میں یہ سازشیں کیسیدھواں سا اٹھنے لگا شہر کے مکانوں سے
قید کیا دیر و حرم کی زاہدوجلوہ گر ہے ہر طرف میرا صنم
دیر و حرم میں دیکھو لڑایا گیا ہمیںکچھ اس طرح جمورا بنایا گیا ہمیں
دیر و حرم کو دیکھ لیا خاک بھی نہیںبس اے تلاش یار نہ در در پھرا مجھے
ذرا دیکھے کوئی دیر و حرم کومرا وہ یار ہرجائی کہاں ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books