aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "daraaz-dasti-e-qaatil"
فلک نہ دور رکھ اس سے مجھے کہ میں ہی نہیںدراز دستی قاتل کے امتحاں کے لیے
ہر ایک لمحہ ہے تیغ ستم تو کیا غم ہےدراز دستی قاتل کے امتحاں میں اتر
اف یہ دراز دستئ ارمان مشت خاکمحمل میں گرد پڑتی ہے لیلیٰ کہاں رہے
نہ کوئی شانہ بچا ہے نہ کوئی آئینہدراز دستیٔ گیسوئے یار دیکھو تو
کمند چاند ستاروں پہ ڈالنے والودراز دستیٔ چرخ کہن کی فکر کرو
جو پیرہن میں کوئی تار محتسب سے بچادراز دستئ پیر مغاں کی نذر ہوا
بڑا کمال کیا بھی تو چھو لیا دامندراز دستئ دست سوال ہی کیا ہے
دراز دستئ شام فراق سے کہہ دوکہ میری روح میں کیف وصال اب بھی ہے
شایان درگزر ہے اگر اضطرار میںجرم دراز دستی ذوق دعا ہوا
دراز دستیٔ اغیار کا گلا کیا ہےعدو کو بھول گئے مہرباں کو بھول گئے
شکوہ دراز دستیٔ دل کا بجا مگرآپ ہی کے التفات نے مٹی پلید کی
نہ جانے کون سی بستی پہ مہرباں ہو جائےدراز دستیٔ دوراں کا اعتبار ہے کیا
شمع سے ہاتھ کھینچ اے گل گیراتنی بھی کیا دراز دستی ہے
چاک دامان زندگی ہے رتنؔیہ جنوں کی دراز دستی ہے
کیا ہے چاک گریبان صبح محشر تکیہ اپنے جوش جنوں کی دراز دستی ہے
کوتاہ نہ عمر مے پرستی کیجےزلفوں سے تری دراز دستی کیجے
منتظر ہے دست قاتل میں کھلا خنجر چلوہم بھی دیکھیں آج اپنے قتل کا منظر چلو
دست قاتل کو محبت کا سبب کرتے ہیںہم دئیے ہیں جو ہواؤں کا ادب کرتے ہیں
کون تھا جو دست قاتل کے لئے تیار تھاایک میں ہی بزم اہل خواب میں بیدار تھا
دست قاتل میں کوئی تیغ نہ خنجر ہوتامرا سایہ جو مرے قد کے برابر ہوتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books