تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "darham-barham"
انتہائی متعلقہ نتائج "darham-barham"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
marham lagnaa
मरहम लगना مرہم لگنا
زخم پر مرہم چپڑا جانا، زخم پر لیپ ہونا، پھائے پر مرہم لگا کر زخم پر رکھا جانا
مزید نتائج "darham-barham"
نظم
کل کی بات
اور اک آن میں محفل ہوئی درہم برہم
آنکھ جو کھولی تو دیکھا کہ زمیں لال ہے سب
اختر الایمان
غزل
پل میں تولہ پل میں ماشہ پل میں سب درہم برہم
ذرۂ خاکی نظریں ملائے بیٹھے ہیں سیاروں سے
وامق جونپوری
غزل
سائے پھیل گئے کھیتوں پر کیسا موسم ہونے لگا
دل میں جو ٹھہراؤ تھا اک دم درہم برہم ہونے لگا
عبد الحمید
غزل
ہم اس کے آنکھ سے اوجھل ہونے کا مطلب کیا لیتے ہیں
وہ آنکھ سے اوجھل ہو تو نظارے درہم برہم ہو جائیں
شاد عارفی
غزل
سوختہ ساماں دشت طلب سے لوٹ کے آئے تو دیکھا
سارے گھروں میں ان کا گھر ہی اتنا درہم برہم تھا