تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "dars"
انتہائی متعلقہ نتائج "dars"
غزل
شہ بے خودی نے عطا کیا مجھے اب لباس برہنگی
نہ خرد کی بخیہ گری رہی نہ جنوں کی پردہ دری رہی
سراج اورنگ آبادی
نظم
خواب جو بکھر گئے
خوشا وہ دور بے خودی کہ جستجوئے یار تھی
جو درد میں سرور تھا تو بے کلی قرار تھی
عامر عثمانی
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "dars"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "dars"
شعر
وہ عجب گھڑی تھی میں جس گھڑی لیا درس نسخۂ عشق کا
کہ کتاب عقل کی طاق پر جوں دھری تھی تیوں ہی دھری رہی














