aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "daruun-e-zaat"
درون ذات ہجوم عذاب ٹھہرا ہےکہاں یہ سلسلۂ اضطراب ٹھہرا ہے
مجھ کو درون ذات کا نقشہ دکھائی دےآئینہ وہ دکھاؤ کہ چہرہ دکھائی دے
درون ذات کا اظہار کرنے والے ہیںعجیب لوگ ہیں حد پار کرنے والے ہیں
درون ذات تابانی نہیں ہےکنواں تو ہے مگر پانی نہیں ہے
درون ذات اذیت تھی اور تم نہیں تھےمجھے تمہاری ضرورت تھی اور تم نہیں تھے
पास-ए-'इज़्ज़त-दाराँ پاسِ عِزَّتِ داراں
regard of the respectful ones
درون ذات تری دسترس میں آئے بغیرہم اپنے آپ سے نکلیں گے سر جھکائے بغیر
درون ذات روشنی سمٹ رہی تھیدرون ذات ایک زخم بھر رہا تھا
جتنی زیادہ آگہی بڑھتی گئی مریاتنا درون ذات سمٹتا چلا گیا
ہماری بات ضروری نہیں کہ سچ ہی ہودرون ذات کی تصویر ہیں نگاہیں بھی
باہر اپنے خول سے نہ آ سکے تمام عمرہم درون ذات خلفشار دیکھتے رہے
جس منزل پر انکار درون ذات الماحساس بد دور ہو جائے گا
حریف تو سپر انداز ہو چکا کب کادرون ذات مگر محو جنگ سا کچھ ہے
خبر بھی ہے دل سرسبز تجھ کودرون ذات بنجر ہو گیا ہے
یہ ہست و بود یہ دور جہاں مسلسل ہےدرون ذات تو برسوں سے ہم ٹھہر چکے ہیں
جاں بلب ہوںدرون ذات کالا پڑ گیا ہوں
ہجوم ساعت خالی نہ آسماں نہ زمیںدرون ذات کا وہ سانحہ تھا آنکھوں میں
درون ذات کی پیچیدگی کچھ کم نہیں احمرؔزمانے کے لیے ہم شاعری آسان کرتے ہیں
بظاہر تو گرائی اک عمارتدرون ذات میں ڈھایا گیا ہوں
کبھی درون ذات کے منظر تھے ان میںکنکر ہی کنکر ہیں اب تالابوں میں
لب خموش پہ میناؔ ہے نوحۂ ہجراںدرون ذات یہ ماتم رہا ہے آنکھوں میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books