aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dhalaan"
پریم دھون
1923 - 2001
شاعر
سیماب سلطانپوری
born.1939
سیماب بٹالوی
دھرم سنگھ مالویہ
born.1992
نام دیو ڈھسال
1949 - 2014
دھرم دیوی
born.1894
تابش دھرم کوٹی
مصنف
بشیشر پردیب
born.1925
پنڈت دھرم نرائن دہلوی
دھرم ویر جی آریہ
پریت ڈلن
فن کار
دھرم دیو سوامی
دیوڈ ڈالن
ڈھکن رائچوری
دھرنی دھرن سنگھی
پھسلے جو اس جگہ تو لڑھکتے چلے گئےہم کو پتہ نہیں تھا کہ اتنی ڈھلان ہے
ملے عروج تو مغرور مت کبھی ہونابلندیوں کے سبھی راستے ڈھلان سے ہیں
بدھائی تم کو کہ پہنچے تو اس بلندی پرمگر یہ دھیان بھی رکھنا ڈھلان باقی ہے
یہاں سےڈھلوان شروع ہو جاتی ہے
دھوپ میں ڈھلان کمروشنی میں جان کم
ढला ڈَھلا
ڈھلنا کا ماضی (ترا کیب میں مستعمل)
ढलान ڈَھلان
ہندی
ناہموار سطح جوایک طرف اُون٘چی دوسری طرف سے نِیچی ہو، ڈھال، اُتار
ढलना ڈَھلْنا
سانچے یا قالب کے ذریعے سے تیار ہونا
ढलें ڈھلیں
ڈھلان
حمید کاشمیری
ناول
ڈھلان سے ابھرتا سورج
ارمان شمسی
افسانہ
ڈھلان پر رکے لوگ
غیاث اکمل
دھنک پر قدم
اختر ریاض الدین
سفر نامہ
دھنک
غلام عباس
نصابی کتاب
دھنک تیرے خیال کی
اقبال اشہر
شاعری
سلیمان خطیب اور ان کا کلام
سید مبارز الدین رفعت
انتخاب
اقبال اینڈ ہز ایک ولز
ایم ایل دھون
تنقید
نپولین بوناپارٹ
دھرم دیو
سوانح حیات
ہندو دھرم
ابوریحان البیرونیٍ
دھمک
عبدالصمد
بچوں کی دھنک رنگ دنیا
حلیمہ فردوس
ست بچن
رزمیہ
بدھ دیو کی سوانح عمری اور بودھ دھرم کا بیان
شردے پرکاش دیو
بدھ ازم
جنگل میں دھنک
منیر نیازی
آسماں کی طرف ہے اس کی نظرجو بھی اب عمر کی ڈھلان میں ہیں
شب فراق اترنے لگی ڈھلان سے جبجوان ہونے لگا درد درد کا قصہ
ندی کے کنارے پھسلن بھری ڈھلان پردوڑ کر تتلیاں پکڑنے کو
پھر اس کے بعد بدن تھا نہ جان جان میں تھیعجب چڑھائی مری عمر کی ڈھلان میں تھی
یقین کرنے چلے تو ہو پریہ راستا ہے ڈھلان والا
قدم سنبھال کے رکھنا حسین راہوں پرپھسل گئے تو پھر آگے بڑی ڈھلان سی ہے
مجھے تو گہرے سمندر سے جا کے ملنا ہےابھی میں رک نہیں سکتا ابھی ڈھلان میں ہوں
عمر دویاؔ ڈھلان پر تھی جبعشق تم سے ہوا دوبارہ تھا
تقدیر کب تلک یہ رکھے گی ڈھلان میںتدبیر لے اڑے گی مجھے آسمان میں
نہ ایک بوند مری چھت سے ٹپکے اے معماراس احتیاط سے چھت کی مرے ڈھلان نکال
ڈھگ ڈھلان رستہ وکٹ ساؤدھان انجانگاڑی تیری کانچ کی ہے لوہے کا سامان
اچھال یوں ہی نہیں بڑھ گئی ہے لہروں کیندی کا زور بھی ہے کچھ ڈھلان میں شامل
یہ زندگی بھی عجب راہ کی مسافر ہےکہیں چڑھان بہت ہے کہیں ڈھلان بہت
ندی کو روک سکی تو ڈھلان باندھوں گیمیں اپنی ناؤ پہ خود بادبان باندھوں گی
کیا میرا اختیار زمان و مکان پرپہرے بٹھا دیئے ہیں کسی شے نے دھان پر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books