aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dhalne"
'بدری ناتھ اپادھیائے 'پریم دھن
شاعر
ست نرائن ھگے
مصنف
دھرنی دھرن سنگھی
ابو النمرح عبد الرحمٰن دہلوی
دھنا سنگھ شاد دہلوی
سیاہ رات نہیں لیتی نام ڈھلنے کایہی تو وقت ہے سورج ترے نکلنے کا
رات ڈھلنے کے بعد کیا ہوگادن نکلنے کے بعد کیا ہوگا
شام ڈھلنے سے فقط شام نہیں ڈھلتی ہےعمر ڈھل جاتی ہے جلدی پلٹ آنا مرے دوست
کیوں میرا مقدر ہے اجالوں کی سیاہیکیوں رات کے ڈھلنے پہ سویرا نہیں ہوتا
ढलनाڈَھلْنا
ہندی
سانچے یا قالب کے ذریعے سے تیار ہونا
ढलेंڈھلیں
धलनाدَھلْنا
کانپنا ، لرزنا ، ڈرنا.
धालनाدھالْنا
کوئی سیال چیز طِرانا ، بہانا .
دن ڈھلے
ابوالفضل صدیقی
افسانہ
ہمارا سیارہ تباہی کے دہانے پر
پروفیسر امیر احمد
ڈھلتا سورج بڑھتا سایہ
منجو قمر
ڈرامہ
دمکتے دھبے
ہمایوں اقبال
ڈھلان
حمید کاشمیری
ناول
دہان زخم
اختر انصاری
مجموعہ
شام ڈھلے سویرا
مصطفی شہاب
پھندہ ڈالنے والے
کمال احمد
سماج کے دھبّے
عادل رشید
جب شام کے سائے ڈھلتے ہیں
ہرش برہم بھٹ
شام کب ڈھلے گی
وارث احمد خاں
ہستی وکلا کا ایک ورق
گناہ کے دھبے
دت بھارتی
نئے دھندے
ابرارالرحمٰن قدوائی
ڈھلان سے ابھرتا سورج
ارمان شمسی
چاند میں ڈھلنے ستاروں میں نکلنے کے لیےمیں تو سورج ہوں بجھوں گا بھی تو جلنے کے لیے
نہ آیا کوئی لب بام شام ڈھلنے لگیوفور شوق سے آنکھوں میں خون آ بھی گیا
دھوپ ڈھلنے لگیبس ذرا دیر میں رات ہو جائے گی
راہ کے درختوں کیچھاؤں ڈھلنے لگتی ہے
صرف دن ڈھلنے پہ موقوف نہیں ہے محسنؔزندگی زلف کے سائے میں بھی شب کرتی ہے
رات ڈھلنے لگی ہے سینوں میںآگ سلگاؤ آبگینوں میں
اور رخنے شگافوں میں ڈھلنے لگےمیرے اندر تلاطم وہ آتش فشاں
بکھر گئے مجھے سانچے میں ڈھالنے والےیہاں تو ذات بھی سانچے سمیت ڈھلتی ہے
سانچے میں ہم نے اور کے ڈھلنے نہیں دیادل موم کا تھا پھر بھی پگھلنے نہیں دیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books