تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "dhamke"
انتہائی متعلقہ نتائج "dhamke"
نظم
ہولی
آ دھمکے عیش و طرب کیا کیا جب حسن دکھایا ہولی نے
ہر آن خوشی کی دھوم ہوئی یوں لطف جتایا ہولی نے
نظیر اکبرآبادی
غزل
ہمارا دل ہماری آنکھ دونوں ان کے مسکن ہیں
کبھی اس گھر میں جا دھمکے کبھی اس گھر میں آ نکلے
رنجور عظیم آبادی
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "dhamke"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "dhamke"
غزل
تیرے دھمکانے سے کوئی اظفریؔ دھمکے ہے گا
کھیل ایسے ہیں میاں ہم نے بہت سے کھیلے

