aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dhuu.nduu.n"
ہری بھاؤ دھنڈی راج لمیے
مصنف
تو مجھے ڈھونڈ میں تجھے ڈھونڈوںکوئی ہم میں سے رہ گیا ہے کہیں
اب کیوں ڈھونڈوں وہ چشم کرم ہونے دے ستم بالائے ستممیں چاہتا ہوں اے جذبۂ غم مشکل پس مشکل آ جائے
میں نہ زندہ ہوں کہ مرنے کا سہارا ڈھونڈوںاور نہ مردہ ہوں کہ جینے کے غموں سے چھوٹوں
وہ ہوا ہے اسے کہاں ڈھونڈوںآگ میں خاک میں کہ پانی میں
کسی فرش و عرش میں کچھ نہیں میں جھکا رہا ہوں یوں ہی جبیںجسے ڈھونڈوں میں وہ قدم ہی اس نے رکھا نہ ہو کہیں یوں نہ ہو
ढूँडन ڈُھونڈَن
تلاش کرنا ، کھوج لگانا ، ڈھونڈنا.
خواب ڈھونڈوں کہاں
اکرام جاوید
افسانہ
تتلیاں ڈھونڈنے والی
زاہدہ حنا
کہانیاں/ افسانے
آئینہ چہرہ ڈھونڈتا ہے
فیروز ناطق خسرو
غزل
واستو پرکاش
سائنس
دھند کی روشنی
شہریار
مجموعہ
جلتا شکارا ڈھونڈنے میں
نعمان شوق
دھند میں اماں
وشال کھلر
دھند کے نقوش
جاوید اقبال
دھندلی تصویر
اعجاز گل
تحقیق
دھندلے خاکے
من موہن چترویدی
دھند میں کھوئی روشنی
افسانہ خاتون
خواتین کی تحریریں
دھند
غلام احمد پرویز
ناول
صغریٰ مہدی
گلشن گلشن ڈھونڈا تجھکو
کرشن چندر
خلا کی دھند میں ہم چل رہے ہیں
آفتاب شمسی
نظم
ترے جمال کا پرتو ہے سب حسینوں پرکہاں کہاں تجھے ڈھونڈوں کدھر کدھر جاؤں
نزدیک کی عینک سے اسے کیسے میں ڈھونڈوںجو دور کی عینک ہے کہیں دور پڑی ہے
یہ کائنات کی سچائی اب کہاں ڈھونڈوںسہانی رات کا منظر ہو اور سہانا لگے
فرصت کو کہاں ڈھونڈوںفرصت ہی کا رونا ہے
مجھ کو رونے سے ملے فرصت تو پھر ڈھونڈوں اسےہنس رہا ہے کون قسمت کا دھنی تیرے بغیر
کس بہانے سے میں جاگوں تجھے ڈھونڈوں اب کےاب تو اس صحن میں ٹھہرے نہ ہوا بھی تازہ
صحرا صحرا کب تک میں ڈھونڈوں الفت کا اک عالمعالم عالم اک صحرا ہو یہ بھی تو ہو سکتا ہے
تجھے کیونکے ڈھونڈوں کہ سوتے ہی گزریتری راہ میں اپنے پیے طلب کی
پھر میں ڈھونڈوں اسے زمانے تکپھر پکارے وہ دوریوں سے مجھے
اجالا ہو تو ڈھونڈوں دل بھی پروانوں کی لاشوں میںمری بربادیوں کو انتظار صبح محفل ہے
انہیں گلیوں میں صحراؤں میں جا کراپنے قدموں کے نشاں ڈھونڈوں
درد دل میں تڑپ کے مر جاؤںمیں نہ ڈھونڈوں کبھی شفا تیری
کس طرف جاؤں میں کہاں ڈھونڈوںکون جانے کدھر گئے ہیں آپ
چاند دھندلا ہے چاندنی گم ہےحسن والوں میں دل کشی گم ہے
بھیڑ اتنی ہے نگر میں کس جگہ ڈھونڈوں اسےایک چہرہ کچھ دنوں پہلے کہیں دیکھا تو تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books