تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "diivaar-e-chaman"
انتہائی متعلقہ نتائج "diivaar-e-chaman"
تمام
کتاب کے متعلقہ نتیجہ "diivaar-e-chaman"
مزید نتائج "diivaar-e-chaman"
نظم
آستین کا سانپ
ہے ڈر کیسا تمہارے ہم سفر جب اہل فن بھی ہیں
تمہارے ساتھ شاعر بھی ہیں اور ان میں چمنؔ بھی ہیں
چمن سیتاپوری
غزل
رخنوں سے دیوار چمن کے منہ کو لے ہے چھپا یعنی
ان سوراخوں کے ٹک رہنے کو سو کا نظارہ جانے ہے
میر تقی میر
کلیات
شور نہیں یاں سنتا کوئی میرؔ قفس کے اسیروں کا
گوش نہیں دیوار چمن کے گل کے شاید کان نہیں
میر تقی میر
کلیات
رخنوں سے دیوار چمن کے منہ کو لے ہے چھپا یعنی
ان سوراخوں کے ٹک رہنے کو سو کا نظارہ جانے ہے