تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "dil wahshi ibn e insha ebooks"
انتہائی متعلقہ نتائج "dil wahshi ibn e insha ebooks"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "dil wahshi ibn e insha ebooks"
مزید نتائج "dil wahshi ibn e insha ebooks"
غزل
سب کو دل کے داغ دکھائے ایک تجھی کو دکھا نہ سکے
تیرا دامن دور نہیں تھا ہاتھ ہمیں پھیلا نہ سکے
ابن انشا
نظم
دروازہ کھلا رکھنا
دل درد کی شدت سے خوں گشتہ و سی پارہ
اس شہر میں پھرتا ہے اک وحشی و آوارہ
ابن انشا
غزل
دل کس کے تصور میں جانے راتوں کو پریشاں ہوتا ہے
یہ حسن طلب کی بات نہیں ہوتا ہے مری جاں ہوتا ہے
ابن انشا
نظم
لب پر نام کسی کا بھی ہو
لب پر نام کسی کا بھی ہو، دل میں تیرا نقشا ہے
اے تصویر بنانے والی جب سے تجھ کو دیکھا ہے
ابن انشا
غزل
اے دل والو گھر سے نکلو دیتا دعوت عام ہے چاند
شہروں شہروں قریوں قریوں وحشت کا پیغام ہے چاند