aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dil-aavez"
قومی آواز، نئی دہلی
ناشر
عکس و آواز، دہلی
نئی آواز جامعہ نگر، نئی دہلی
برملا حسن دل آویز کا قصہ نہ سناچاک دامن نہ دکھا عذر زلیخا نہ سنا
کیا مرے حسن دل آویز پہ تو مرتا ہےشعلہ روئی پہ مری جان فدا کرتا ہے
رات زلفوں کی دل آویز شمیمصحبت شوق کو گرماتی رہی
کبھی سنجیدگی سے دیکھ دل آویز ہوتے ہیںوہی لہجے جو خنجر سے زیادہ تیز ہوتے ہیں
سنہرے پھولوں کے دل آویز ستاروں کی براتچند یادیں تھیں محبت بھرے افسانوں کی
دل ہی عشق اور محبت کا مرکز ہوتا ہے ۔ دل لگنا ، دل جدا ہونا ، دل ٹوٹنا ، دل جلا ہونا یہ اور اس طرح کی دوسری لفظیات دل کی اسی مرکزیت کی طرف اشارہ کرتی ہیں ۔ دل لگی کے تحت ہم نے جو اشعار جمع کئے ہیں ان میں آپ دل لگی کی مزے دار ، کبھی ہنسا دینے والی اور کبھی رلا دینے والی صورتوں سے گزریں گے ۔ یہ شاعری عاشقوں کیلئے ایک سبق بھی ہے جسے پڑھ کر وہ خود کو دل لگی کے سفر کیلئے تیار بھی کرسکتے ہیں ۔
اچھے لوگ کبھی نہیں مرتے وہ اپنی مادی جسمانی صورت سے تو آزاد ہو جاتے ہیں لیکن ان کی یادیں دلوں میں ہمیشہ گھر کئے رہتی ہیں اور ہم انہیں وقتا فوقتا یاد کرتے رہتے ہیں ۔ یہاں ہم کچھ ایسے ہی شعر پیش کر رہے ہیں جو گزرے ہوؤں کو یاد کرنے اور انہیں خراج عقیدت پیش کرنے کی مختلف صورتوں ، جذبوں اور احساسات کی ترجمانی کرتے ہیں ۔
दिल-आवेज़دل آویز
attractive, captivating, pleasing
ضوابط عشاق
منشی سید الدین خان
چہار عالم
راشدالخیری
افسانہ
قصہ / داستان
رشید الدین خاں
مثنوی
ساز ظرافت
شہباز امروہوی
نظم
شعر دل آویز
طاہر حمید تنولی
شاعری
دل کی آواز
سید صادق علی
آواز دل
مرزا نعیم اللہ بیگ رسوا
دل کی آواز
قیسی رام پوری
ناول
شیدا انبالوی
مجموعہ
وشنو کمار شوق
غزل
رات گئی دن نکلا
اوون وسٹر
تاریخی
آواز تم نے جب دی
عنایت علی
مقالات/مضامین
لکھنؤ شہر میں سب کچھ ہے دل آویز یہاںفکر ہرشتؔ کی ہوئی اور بھی زرخیز یہاں
بہار کی یہ دل آویز شامجس کی طرف
تیرا چہرہ مرے واسطے ساری دنیا کے پھولوں سے افضل ہواکیا ہوا جو کوئی دوسرا
جو دل آویز ہے اس زلف گرہ گیر کی بوایسی عالم میں کسی کی نہیں تاثیر کی بو
وحشتیں جن کا مقدر تھیں وہ آنکھیں بھی ہیں برفیاد یاران دل آویز کا منظر بھی ہے برف
اے حور جناں جان چمن روح نظارہاے پیکر انوار و دل آویز دل آرا
دل آویزخوشبوئیں آتی ہیں!
ہر شعر دل آویز چھلکتا ہوا ساغرہر ایک غزل خوب و مرصع سبد گل
زندہ ہو اک بار پھر نام میرا!یہ شام دل آویز تو اک بہانہ ہے،
میں آنکھ جھپکتا ہوں تو منظر نہیں رہتااے حسن دل آویز عجب مختصری ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books